’’سینیٹ میں شکست کے بعد پی ٹی ایم کا رونا دھونا شروع‘‘حیران کن دعویٰ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن )وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ سینیٹ میں شکست کے بعد رونا دھونا شروع ہوگیا، اپوزیشن کو شکست ہو تو ملک مخالف بیانات دینا شروع کردیتے ہیں۔ وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ اپوزیشن سیاست میں پیسے کمانے کیلئے آتی ہے ،چارٹرآف… Continue 23reading ’’سینیٹ میں شکست کے بعد پی ٹی ایم کا رونا دھونا شروع‘‘حیران کن دعویٰ


































