میرا جنازہ اس پارٹی کے پرچم میں لپیٹا جائے حافظ حسین احمد نے بڑی خواہش کا اظہار کردیا رابطے کرنیوالوں کے نام بتا دئیے
مکوآنہ (این این آئی )جے یو آئی( ف ) سے نکال دیے جانے والے سینئر سیاستدان حافظ حسین احمد کو دوسری سیاسی جماعتوں کی طرف سے شمولیت کے ساتھ اہم عہدوں اورجلد ہونیوالے انتخابات میں سینیٹر بنانے کی پیشکش کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق حافظ حسین احمد نے اپنے ایک انٹرویو میں ان آفرز… Continue 23reading میرا جنازہ اس پارٹی کے پرچم میں لپیٹا جائے حافظ حسین احمد نے بڑی خواہش کا اظہار کردیا رابطے کرنیوالوں کے نام بتا دئیے