جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

عوام کی بدقسمتی ،کراچی بندرگاہ پر پہنچنے والے گندم کے جہاز کو آگ لگ گئی

datetime 28  دسمبر‬‮  2020

عوام کی بدقسمتی ،کراچی بندرگاہ پر پہنچنے والے گندم کے جہاز کو آگ لگ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی پورٹ پر پہنچنے والے بحری جہاز کواچانک آگ لگ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق بحری جہاز میں حادثہ اس وقت پیش جب درآمد گندم کی آف لوڈنگ کی جارہی تھی ۔ نجی ٹی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ کراچی پورٹ پر کھڑے بحری جہاز میں اچانک آگ بھڑک اٹھی… Continue 23reading عوام کی بدقسمتی ،کراچی بندرگاہ پر پہنچنے والے گندم کے جہاز کو آگ لگ گئی

بجلی کی تین سرکاری تقسیم کار کمپنیوں کے ٹیرف میں اضافہ،عوام کی جیبوں پرسینکڑوں ارب کا مزید بوجھ ڈال دیا گیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2020

بجلی کی تین سرکاری تقسیم کار کمپنیوں کے ٹیرف میں اضافہ،عوام کی جیبوں پرسینکڑوں ارب کا مزید بوجھ ڈال دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)نیپرا نے بجلی کی تین سرکاری تقسیم کار کمپنیوں کے ٹیرف میں اضافے کر دیا،گوجرانوالہ، ملتان، سکھر کے صارفین سے 916 ارب روپے وصول کرنے کا پروانہ جاری کر دیا گیا، نیپرا کے فیصلے کے اطلاق کی حتمی منظوری حکومت دے گی۔ حکام کے مطابق نیپرا کے فیصلے کی روشنی میں… Continue 23reading بجلی کی تین سرکاری تقسیم کار کمپنیوں کے ٹیرف میں اضافہ،عوام کی جیبوں پرسینکڑوں ارب کا مزید بوجھ ڈال دیا گیا

مودی پاکستان بغیر ویزے کے باپ کا ملک سمجھ کر پاکستان آتا ہے،اس کا جواب پاکستانیوں کو کب اور کون دیگا ؟فیصل واوڈا نے مریم نواز کو جواب دیتے ہوئے نواز شریف کو گندی نالی کی غلاظت قرار دیدیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2020

مودی پاکستان بغیر ویزے کے باپ کا ملک سمجھ کر پاکستان آتا ہے،اس کا جواب پاکستانیوں کو کب اور کون دیگا ؟فیصل واوڈا نے مریم نواز کو جواب دیتے ہوئے نواز شریف کو گندی نالی کی غلاظت قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیراطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز ، وفاقی وزاء فواد چوہدری اور فیصل واوڈا نے پریس کانفرنس سے خطاب کیا ، اس موقع پر وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا کہ سیاچن پر ہمارے محافظ فوجی کھڑے ہیں جو انڈیا کے آٹھ مارتے ہیں اور چار اپنے شہید کرواتے ہیں اور… Continue 23reading مودی پاکستان بغیر ویزے کے باپ کا ملک سمجھ کر پاکستان آتا ہے،اس کا جواب پاکستانیوں کو کب اور کون دیگا ؟فیصل واوڈا نے مریم نواز کو جواب دیتے ہوئے نواز شریف کو گندی نالی کی غلاظت قرار دیدیا

استاد اپنے کام سے تھانے آیا تو شاگرد ایس ایچ او نے تابعداری کی نئی مثال قائم کردی،سوشل میڈ یا پر چھا گیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2020

استاد اپنے کام سے تھانے آیا تو شاگرد ایس ایچ او نے تابعداری کی نئی مثال قائم کردی،سوشل میڈ یا پر چھا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تھانہ سول لائنز بہاولپور کے پولیس افسرفرحان حسین کے ساتویں کلاس کے استاد سید انور شاہ جب تھانہ میں ان کے پاس کسی مسئلے کے لئے آئے تو ایس ایچ او صاحب نے ان کے قدموں میں بیٹھ کر ان کی بات کو سنا ۔ تصاویر نے سوشل میڈیا پر صارفین کی… Continue 23reading استاد اپنے کام سے تھانے آیا تو شاگرد ایس ایچ او نے تابعداری کی نئی مثال قائم کردی،سوشل میڈ یا پر چھا گیا

کراچی پورٹ پر کھڑے بحری جہاز میں خوفناک آگ لگ گئی

datetime 28  دسمبر‬‮  2020

کراچی پورٹ پر کھڑے بحری جہاز میں خوفناک آگ لگ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی پورٹ پر کھڑے بحری جہاز میں آگ لگ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق بحری جہاز میں حادثہ اس وقت پیش جب درآمد اجناس کی آف لوڈنگ کی جارہی تھی ۔ نجی ٹی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ کراچی پورٹ پر کھڑے بحری جہاز میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ،… Continue 23reading کراچی پورٹ پر کھڑے بحری جہاز میں خوفناک آگ لگ گئی

آصف علی زر داری نے دودھ سے مکھی کی طرح پی ڈی ایم کو نکا ل باہر پھینکا ہے، نوازشریف، فضل الرحمن اور مریم کیساتھ بات نہیں ہوسکتی، حکومت کا اپوزیشن کو راستہ دینے کا فیصلہ

datetime 28  دسمبر‬‮  2020

آصف علی زر داری نے دودھ سے مکھی کی طرح پی ڈی ایم کو نکا ل باہر پھینکا ہے، نوازشریف، فضل الرحمن اور مریم کیساتھ بات نہیں ہوسکتی، حکومت کا اپوزیشن کو راستہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے ایک بار پھر اپوزیشن جماعتوں کو مذاکرات دیتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں موجود سیاسی جماعتوں کے سنجیدہ لوگ آگے آئیں اور پارلیمنٹ میں بات کرینگے، مریم نواز، فضل الرحمن اور نوازشریف پارلیمنٹ کے رکن نہیں، ان سے بات نہیں ہوسکتی، اپوزیشن کمزور ہے پھر بھی… Continue 23reading آصف علی زر داری نے دودھ سے مکھی کی طرح پی ڈی ایم کو نکا ل باہر پھینکا ہے، نوازشریف، فضل الرحمن اور مریم کیساتھ بات نہیں ہوسکتی، حکومت کا اپوزیشن کو راستہ دینے کا فیصلہ

پاکستانیوں کے مسجد اقصیٰ آنے سے متعلق فلسطینی اینکر کے سوال پر طاہر اشرفی رو پڑے‎

datetime 28  دسمبر‬‮  2020

پاکستانیوں کے مسجد اقصیٰ آنے سے متعلق فلسطینی اینکر کے سوال پر طاہر اشرفی رو پڑے‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /آئن لائن )وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مولانا طاہر اشرفی انٹرویو کے دورانجذبات قابو نہ رکھ سکے روپڑے ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران خاتون اینکر کے پاکستانیوں کے مسجد اقصیٰ آنے سے متعلق سوال پر وزیر اعظم… Continue 23reading پاکستانیوں کے مسجد اقصیٰ آنے سے متعلق فلسطینی اینکر کے سوال پر طاہر اشرفی رو پڑے‎

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت ہونے والے امتحانات کے پرچے مبینہ طور پر آئوٹ ، امیدواروں نے پی پی ایس سی دفتر کا گھیرائو کرلیا، شدید احتجاج ، چیئرمین کا موقف بھی آگیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2020

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت ہونے والے امتحانات کے پرچے مبینہ طور پر آئوٹ ، امیدواروں نے پی پی ایس سی دفتر کا گھیرائو کرلیا، شدید احتجاج ، چیئرمین کا موقف بھی آگیا

لاہور (آن لائن) پبلک سروس کمیشن کے ذریعے مختلف ملازمتوں کے تحریری امتحانات کے سوالیہ پرچوں کا قبل از وقت آئوٹ ہونے کی وجہ سے لاہور سمیت پنجاب بھر سے آئے ہوئے ہزاروں امیدوار سراپا احتجاج بن گئے اور انہوں نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کے دفتر کے باہر احتجاج کرتے ہوئے سیکرٹری اور چیئرمین… Continue 23reading پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت ہونے والے امتحانات کے پرچے مبینہ طور پر آئوٹ ، امیدواروں نے پی پی ایس سی دفتر کا گھیرائو کرلیا، شدید احتجاج ، چیئرمین کا موقف بھی آگیا

سوشل میڈیا پرسسرال ڈے پر چھٹی کا نوٹیفکیشن وائرل

datetime 28  دسمبر‬‮  2020

سوشل میڈیا پرسسرال ڈے پر چھٹی کا نوٹیفکیشن وائرل

کراچی(این این آئی)سوشل میڈیا اور مختلف واٹس گروپ پرسندھ حکومت کا پیر(28دسمبر)کو سسرال ڈے پر چھٹی کا جعلی نوٹیفکیشن گردش کررہا ہے۔سندھ حکومت نے جعلی نوٹیفکیشن کانوٹس لیتے ہوئے۔ ایف آئی اے سائبرکرائم کو خط لکھ دیاہے۔سوشل میڈیا اور مختلف واٹس ایپ گروپ پر سندھ حکومت کے نام سے منسوب ایک نوٹیفکیشن وائرل ہورہا ہے… Continue 23reading سوشل میڈیا پرسسرال ڈے پر چھٹی کا نوٹیفکیشن وائرل