بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

لولی لنگڑی حکومت کس کام کی؟ کامران خان نے عمران خان سے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 4  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف حکومت کے حامی معروف صحافی کامران خان نے وزیراعظم عمران خان سے اسمبلیاں توڑنے کامطالبہ کر دیا ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ عمران خان نے چاہیں نہ چاہیں پارلیمنٹ نے بشمول پی ٹی آئی باغیان نے یوسف رضا گیلانی کو حفیظ شیخ پر فوقیت دے کر این آر او کے حق میں ووٹ دیا، اب وہ اس گرینڈ این آر او کو نہیں روک سکتے جو پاکستان کے دروازے پر کھڑا ہے

پارلیمنٹ کے نزدیک کرپشن الزامات کی کوئی حیثیت نہیں، بائیس کروڑ پاکستانیوں سے بھی پوچھ لیں، اپنے ایک اور پیغام میں کامران خان نے کہا کہ جو بھی ہوا جیسے بھی ہوا جنہوں نے بھی کیا اب ناممکن ہے عمران خان حکومت آج سینٹ نتائج سے جنم لینے والی سیاسی سونامی کو سہ سکے! لولی لنگڑی حکومت کس کام کی، عمران خان ہمت کریں اسمبلیاں تحلیل کریں، نئے انتخابات کا اعلان کریں پھر دیکھیں عوام ان کے ساتھ ہیں یا نواز، زرداری اتحاد کے ساتھ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…