پولیس کی وردی میں ملبوس 4افراد نے میاں بیوی کو ہتھکڑیاں لگا کر پورا گھر لوٹ کر لے گئے
اسلام آباد(آن لائن)تھانہ کورال کی حدود میں پولیس وردی میں ملبوس 4افراد نے چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے شہری کے گھر میں گھس کر میاں بیوی کو زدوکوب کرتے ہوئے ہتھکڑیاں لگا کر 50ہزار روپے نقدی چھین لی اور دھمکی دی کہ اگر اس حوالے سے کسی قسم کی بھی شکایت… Continue 23reading پولیس کی وردی میں ملبوس 4افراد نے میاں بیوی کو ہتھکڑیاں لگا کر پورا گھر لوٹ کر لے گئے