سینٹ الیکشن،دہری شہریت کی حامل غیرمنتخب حکومتی شخصیات بڑی مشکل میں پھنس گئیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی تین اہم جماعتوں ن لیگ، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کے طرف سے دہری شہریت کی حامل غیرمنتخب حکومتی شخصیات کے سینیٹ انتخاب میں حصہ لینے کی تجویز کی پوری قوت سے مزاحمت کی جائیگی اور پارلیمانی طاقت سے اس حکومتی کوشش کو ناکام بنایا جائیگا۔… Continue 23reading سینٹ الیکشن،دہری شہریت کی حامل غیرمنتخب حکومتی شخصیات بڑی مشکل میں پھنس گئیں