جمعہ‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2026 

حکومتی اتحادی رکن سینیٹر ہدایت اللہ خان کا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن لڑنے کا اعلان

datetime 6  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)حکومتی اتحادی رکن اور فاٹا سے سینیٹر ہدایت اللہ خان نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومتی اتحادی رکن اور فاٹا سے سینیٹر ہدایت اللہ خان نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن لڑنے کا اعلان

کرتے ہوئے کہا کہ سابق فاٹا کے حوالے سے ہم سے کئے وعدے پورے نہیں کیے گئے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے ضلع سے پی ٹی آئی نے کسی کو سینیٹ کا ٹکٹ نہیں دیا۔انہوں نے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن کے سینیٹرز نے حمایت کی یقین دہانی کروائی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…