گائے کے گوبر سے انرجی پیدا کرکے بسیں چلا کر دکھائیں گے زرتاج گل کا انقلابی منصوبہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، اے پی پی)وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ گائے کے گوبر سے انرجی پیدا کرکے بسیں چلا کر دکھائیں گے، کراچی کی بھینس کالونی میں گائے کا گوبر ساحل سمندر میں پھینک دیا جاتا ہے۔کوشش ہے گاڑیوں کو 2030 تک الیکٹرک گاڑیوں پر تبدیل کر دیں۔سینٹ اجلاس… Continue 23reading گائے کے گوبر سے انرجی پیدا کرکے بسیں چلا کر دکھائیں گے زرتاج گل کا انقلابی منصوبہ