سندھ میں مزید 6 نئے اضلاع بنائے جانے کی تیاریاں مکمل
ٹنڈوالہیار (آن لائن) سندھ میں مزید 6 نئے اضلاع بنائے جانے کی تیاریاں مکمل نئے چھ اضلاع میں میہڑ، کھپرو، ماتلی، حاکم آباد، شہدادپور اور چھاچھرو کو ضلع کا درجہ دینے کا امکان، 6نئے اضلاع کے بعد 7 شہروں کو تحصیل کا درجہ دینے کا بھی امکان ہیں جس کے لئے کاغذی کاروائی مکمل کرلی… Continue 23reading سندھ میں مزید 6 نئے اضلاع بنائے جانے کی تیاریاں مکمل



































