خواجہ آصف اور مجھے پارٹی چھوڑنے کی وارننگ دی گئی تھی، ایاز صادق اپنے ساتھی خواجہ آصف کی گرفتاری پر بول پڑے
لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ خواجہ آصف نے پارٹی چھوڑنے کے حوالے سے آنے والے دباؤ بارے قیادت کو آگاہ کر دیا تھا اور جب وقت آئے گا تو خواجہ آصف خود ہی بتائیں گے انہیں کس نے پارٹی چھوڑنے کیلئے کہا تھا،میرے سمیت اور لوگوں کو بھی… Continue 23reading خواجہ آصف اور مجھے پارٹی چھوڑنے کی وارننگ دی گئی تھی، ایاز صادق اپنے ساتھی خواجہ آصف کی گرفتاری پر بول پڑے