علی وزیر اور پی ٹی ایم کے دیگر رہنماؤں کیخلاف کیسز کہاں چلائے جائینگے؟بڑا فیصلہ کرلیا گیا
کراچی (این این آئی)انسداددہشتگردی عدالت نے قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف عوام کو اکسانے اور نازیبا زبان استعمال کرنے کے مقدمے میں نامزد علی وزیر اور پی ٹی ایم کے دیگر رہنماؤں کے خلاف کیس جیل میں چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ زرائع کے مطابق قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف عوام کو اکسانے اور… Continue 23reading علی وزیر اور پی ٹی ایم کے دیگر رہنماؤں کیخلاف کیسز کہاں چلائے جائینگے؟بڑا فیصلہ کرلیا گیا