بھارتی کسانوں کا احتجاج سکھوں کے سب سے بڑے مذہبی مرکز کا اہم بیان سامنے آگیا
امرتسر(این این آئی) بھارت میں احتجاج کرنے والے کسانوں سے متعلق سکھوں کے سب سے بڑے مذہبی مرکزشری اکال تخت صاحب کے جتھہ دار گیانی ہرپریت سنگھ نے کہا ہے احتجاج کا معاملہ مذہبی نہیں ہے اورنہ ہی یہ سکھ رسم ورواج کے خلاف ہے، یہ ایک قانونی معاملہ ہے جسے کسان رہنمائوں اور حکومت… Continue 23reading بھارتی کسانوں کا احتجاج سکھوں کے سب سے بڑے مذہبی مرکز کا اہم بیان سامنے آگیا