مولانا فضل الرحمان کا سینٹ الیکشن میں حصہ لینے سے غصہ کم ہو جائے گا، شیخ رشید کا مولانا کو دو صوبوں سے انتخاب لڑنے کا مشورہ
راولپنڈی (این این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جو لوگ استعفے دینے کا کہہ رہے ہیں انہیں اپنے فیصلوں پر غور کرنا چاہیے، استعفے دینے سے قیامت نہیں آئے گی لیکن اس سے جمہوری بے چینی ضرور پھیلے گی، جو لوگ سمجھ رہے ہیں تحریکوں سے حکومتیں چلی جاتی ہیں ہم… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کا سینٹ الیکشن میں حصہ لینے سے غصہ کم ہو جائے گا، شیخ رشید کا مولانا کو دو صوبوں سے انتخاب لڑنے کا مشورہ