سبی میں بم دھماکہ ، زخمیوں کی حالت تشویشناک
سبی (آن لائن )بلوچستان کے ضلع سبی میں لونی روڈ پر ریلی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 20سے زائد لوگ زخمی ہوگئے ہیں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جن میں سے 4افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ایدھی حکام کے مطابق سبی شہر میں لونی روڈ دیپال چورنگی کے قریب کشمیریوں… Continue 23reading سبی میں بم دھماکہ ، زخمیوں کی حالت تشویشناک