بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کے کسانوں کے لئے بڑی خوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان

datetime 5  فروری‬‮  2021

پاکستان کے کسانوں کے لئے بڑی خوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کسانوں کی خوشحالی اور زرعی شعبے کی ترقی کے لئے پر عزم ہے، عنقریب کسانوں کیلئے پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے زرعی پیکیج کا اعلان کیا جائے گا ۔جمعہ کو وزیر اعظم عمران خان سے پاکستان تحریک انصاف کے سرگودھا… Continue 23reading پاکستان کے کسانوں کے لئے بڑی خوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان

کوئٹہ ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے دھماکہ مقناطیسی بم سے کیا گیا، اپنی نوعیت کا پہلا حیرت انگیز واقعہ

datetime 5  فروری‬‮  2021

کوئٹہ ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے دھماکہ مقناطیسی بم سے کیا گیا، اپنی نوعیت کا پہلا حیرت انگیز واقعہ

کوئٹہ(آن لائن ) ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے بم دھماکہ ٹائم ڈیواس مقناطیسی بم کے ذریعے کیا گیا جو ریلی میں شریک ایک مزدا ٹرک کے ساتھ چپکایا گیا تھا۔ دھماکے میں پانچ سے چھ کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا۔بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق پولیس نے ابتدائی طور پر بتایا تھا کہ دھماکہ ٹرانسفارمر… Continue 23reading کوئٹہ ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے دھماکہ مقناطیسی بم سے کیا گیا، اپنی نوعیت کا پہلا حیرت انگیز واقعہ

شہبازشریف کی ایمانداری پرکیچڑ اچھالنے والوں کے سیاہ چہروں کی کالک میں مزید اضافہ ہوگیا، ن لیگ نے عدالتی فیصلے کے بعد شہباز شریف کی رہائی کا مطالبہ کر دیا

datetime 5  فروری‬‮  2021

شہبازشریف کی ایمانداری پرکیچڑ اچھالنے والوں کے سیاہ چہروں کی کالک میں مزید اضافہ ہوگیا، ن لیگ نے عدالتی فیصلے کے بعد شہباز شریف کی رہائی کا مطالبہ کر دیا

لاہور(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ڈیلی میل ہتک عزت کیس میں فیصلہ آنے کے بعد شہبازشریف کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔جاری ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا لندن کی عدالت کا فیصلہ شہبازشریف کی بے گناہی اور عمران صاحب کے مصدقہ جھوٹے ہونے کی بین گواہی ہے۔شہبازشریف کی… Continue 23reading شہبازشریف کی ایمانداری پرکیچڑ اچھالنے والوں کے سیاہ چہروں کی کالک میں مزید اضافہ ہوگیا، ن لیگ نے عدالتی فیصلے کے بعد شہباز شریف کی رہائی کا مطالبہ کر دیا

پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر حنا چودھر ی کو ہیرو قرار دے دیا گیا ، کارڈیک جادوگر کا خطاب مل گیا

datetime 5  فروری‬‮  2021

پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر حنا چودھر ی کو ہیرو قرار دے دیا گیا ، کارڈیک جادوگر کا خطاب مل گیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی نژاد ڈاکٹر حنا چودھری کو شعبہ طب میں غیرمعمولی خدمات انجام دینے کے اعتراف میں ہیرو قرار دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر حنا چودھری امریکہ میں مقیم ہیں۔تفصیلات کے مطابق امریکا میں مقیم پاکستانی نژاد ڈاکٹر حنا چوہدری کو شعبہ طب میں خدمات انجام دینے پر ہیرو قرار دیا گیا ہے۔نجی ٹی وی… Continue 23reading پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر حنا چودھر ی کو ہیرو قرار دے دیا گیا ، کارڈیک جادوگر کا خطاب مل گیا

اوپن لیٹر پر گاڑیوں کی ٹرانسفر کا سلسلہ ختم کرنے کا فیصلہ، بائیو میٹرک طریقہ کار نافذ کرنے کا اعلان

datetime 5  فروری‬‮  2021

اوپن لیٹر پر گاڑیوں کی ٹرانسفر کا سلسلہ ختم کرنے کا فیصلہ، بائیو میٹرک طریقہ کار نافذ کرنے کا اعلان

لاہور، پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت نے چوری، ڈکیتی اور دیگر کارروائیوں اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کو روکنے کے لئے گاڑیوں کی رجسٹریشن کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا ہے، اب صوبہ پنجاب میں اوپن لیٹر پر گاڑیوں کی ٹرانسفر نہیں کی جائے گی۔ اوپن لیٹر ہونے کی وجہ سے ای چالان میں بھی… Continue 23reading اوپن لیٹر پر گاڑیوں کی ٹرانسفر کا سلسلہ ختم کرنے کا فیصلہ، بائیو میٹرک طریقہ کار نافذ کرنے کا اعلان

راولپنڈی ، اسلام آباد میں بھی گدھے کا گوشت فروخت ہونے لگا 2 افراد گدھا ذبح کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار ، ملزمان کا اعتراف

datetime 5  فروری‬‮  2021

راولپنڈی ، اسلام آباد میں بھی گدھے کا گوشت فروخت ہونے لگا 2 افراد گدھا ذبح کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار ، ملزمان کا اعتراف

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)راولپنڈی اور اسلام آباد کے شہریوں کا گدھے کا گوشت کھلائے جانے کا انکشاف ۔ ملزمان گدھا ذبح کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پیرودھائی میں پل کے نیچے دو افراد گدھا ذبح کرنے میں مصروف تھے وہاں پر مقامی افراد نے انہیں دیکھ لیا اور موقع پر… Continue 23reading راولپنڈی ، اسلام آباد میں بھی گدھے کا گوشت فروخت ہونے لگا 2 افراد گدھا ذبح کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار ، ملزمان کا اعتراف

’’ 20 سالہ لڑکی کو بے آبرو کرنے والے 2ملزمان گرفتار ‘‘ لڑکی کو آبروریزی کا نشانہ کیوں بنایا گیا ؟ افسوسناک انکشاف

datetime 5  فروری‬‮  2021

’’ 20 سالہ لڑکی کو بے آبرو کرنے والے 2ملزمان گرفتار ‘‘ لڑکی کو آبروریزی کا نشانہ کیوں بنایا گیا ؟ افسوسناک انکشاف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) پولیس کا 20سالہ لڑکی کی مبینہ آبرو ریزی کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ۔تفصیلات کے مطابق پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ مزنگ کے علاقے میں 2 افرادنے20سالہ لڑکی کوآبرو ریزی کا نشانہ بنایا تھا مقدمہ میں نامزد ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ نجی ٹی… Continue 23reading ’’ 20 سالہ لڑکی کو بے آبرو کرنے والے 2ملزمان گرفتار ‘‘ لڑکی کو آبروریزی کا نشانہ کیوں بنایا گیا ؟ افسوسناک انکشاف

سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خبر، بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ، حکومت کا دیگر مراعات کے ساتھ تنخواہوں سے متعلق اہم فیصلہ

datetime 5  فروری‬‮  2021

سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خبر، بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ، حکومت کا دیگر مراعات کے ساتھ تنخواہوں سے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خبر، بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ، حکومت کا دیگر مراعات کے ساتھ تنخواہوں سے متعلق اہم فیصلہ، وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ حکومت ملازمین کی فلاح پر یقین رکھتی ہے، تمام سہولیات فراہم کی جائینگی،ہمارے دل بہت بڑے ہیں،اگلے بجٹ… Continue 23reading سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خبر، بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ، حکومت کا دیگر مراعات کے ساتھ تنخواہوں سے متعلق اہم فیصلہ

کے ٹو مہم جوئی حادثے کا شکار ، بلغاریہ کا کوہ پیما ہلاک، نیپالی مہم جو برفانی شگاف میں گر لاپتہ

datetime 5  فروری‬‮  2021

کے ٹو مہم جوئی حادثے کا شکار ، بلغاریہ کا کوہ پیما ہلاک، نیپالی مہم جو برفانی شگاف میں گر لاپتہ

سکردو (آن لائن)موسم سرما میں دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے کے خواہشمند بلغارین کوہ پیما رسی ٹوٹنے کے سبب گر کر ہلاک ہو گئے۔19 دسمبر 2020 کو موسم سرما میں کے ٹو سر کرنے کی مہم کے سلسلے میں غیرملکی کوہ پیما پاکستان پہنچے تھے اور 29 دسمبر 2020 کو… Continue 23reading کے ٹو مہم جوئی حادثے کا شکار ، بلغاریہ کا کوہ پیما ہلاک، نیپالی مہم جو برفانی شگاف میں گر لاپتہ