پاکستان میں عام انتخابات کا مطالبہ کر دیا گیا
کالاشاہ کاکو(آن لائن )تحریک استقلال کے مرکزی صدر حمت خان وردگ نے کہا ہے کہ حالات حکومت کے کنٹرول سے باہر ہوچکے ہیں ، فوری طورپر دوبارہ عام انتخابات کا اعلان یا قومی حکومت تشکیل دی جائے ،غلط حکومتی پالیسیوں کے سبب صوبوں اور وفاق میں اختلافات بڑھتے جارہے ہیں ، ان خیالات کا اظہار… Continue 23reading پاکستان میں عام انتخابات کا مطالبہ کر دیا گیا