صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے ترک وزیر خارجہ میولود چاوش اولوکو ہلال پاکستان کے ایوارڈ سے نوازدیا
اسلام آباد (آن لائن) صدر مملکت عارف علوی نے ترکی کے وزیر خارجہ میولت چاوش اوغلو کو عالمی سطح پر امن کے فروغ کی کوششوں کے عوض انہیں پاکستان کے اعلیٰ سول ایوارڈ ہلال پاکستان سے نوازا ہے ۔ایوارڈ تقریب سے قبل پاکستان اور ترکی کے درمیان کاروبار اور ثقافتی تعاون بڑھانے سے متعلق مذاکرات… Continue 23reading صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے ترک وزیر خارجہ میولود چاوش اولوکو ہلال پاکستان کے ایوارڈ سے نوازدیا