دنیا کی 50بہترین عمارتوں کی فہرست جاری پاکستانی ایک عمار ت بھی شامل
اسلام آباد ( آ ن لائن )وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کی شاہ فیصل مسجد کیلئے بڑا اعزاز ہے کہ اسے سائنسی اعتبار سے دنیا کی50 بہترین عمارات میں شامل کیا گیا ہے۔عالمی جریدے کے مطابق سائنسی اعتبار سے بنائی گئی پچاس عمارتوں میں سے اسلام آباد کی فیصل مسجد کا16واں نمبر ہے۔اس فہرست میں تاج… Continue 23reading دنیا کی 50بہترین عمارتوں کی فہرست جاری پاکستانی ایک عمار ت بھی شامل




































