2 سال میں 389 ارب روپے کی ریکوری پر وزیراعظم خوش، نیب کی تعریفوں کے پل باندھ دیے
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے قومی احتساب بیورو(نیب) کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حقائق ظاہر کرتے ہیں کہ جب ریاستی اداروں کو سیاسی مداخلت کے بغیر آزادانہ کام کی اجازت دی جاتی ہے تو قوم کیسے منفعت پاتی ہے؟۔وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطوں… Continue 23reading 2 سال میں 389 ارب روپے کی ریکوری پر وزیراعظم خوش، نیب کی تعریفوں کے پل باندھ دیے