وزرا ءکی مراعات اور تنخواہوں میں اضافہ روک دیا گیا
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )خیبر پختونخوا (کے پی) میں وزرا کئی مراعات اور تنخواہوں میں اضافہ روک دیا گیا ہے۔ کے پی کے وزرا کی مراعات اور تنخواہوں سے متعلق بل ایوان سے منظور کر لیا گیا، وزیر اعلیٰ خیبر بختونخوا کے معاون خصوصی کامران بنگش نے ایوان میں جواب دیا کہ ترمیم کے تحت وزراکی تنخواہ… Continue 23reading وزرا ءکی مراعات اور تنخواہوں میں اضافہ روک دیا گیا