جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

انڈوں کی قیمتوں میں اضافہ کرو پولٹری مالکان کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے تہلکہ خیز فیصلہ سنادیا

datetime 5  جنوری‬‮  2021

انڈوں کی قیمتوں میں اضافہ کرو پولٹری مالکان کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے تہلکہ خیز فیصلہ سنادیا

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پولٹری مالکان کی انڈوں کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ کیا سردی اور کرونا میں غریب کو انڈوں سے محروم کردیں ۔ لاہورہائیکورٹ نے ریمارکس دئیے کہ حکومت کو اشیا ئے خوردونوش سستے نرخوں پر فراہم کرنی چاہئیں۔ درخواست میں موقف… Continue 23reading انڈوں کی قیمتوں میں اضافہ کرو پولٹری مالکان کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے تہلکہ خیز فیصلہ سنادیا

مریم باجی جیسی نالائق خاتون کی اپنی سسرال میں بھی نہیں چلتی، اسکا جیٹھ اسکے کہنے پر استعفیٰ دینے سے انکار کردے ایسی نالائق خاتون ۔۔ زرتاج گل نے شدید تنقید کر دی

datetime 5  جنوری‬‮  2021

مریم باجی جیسی نالائق خاتون کی اپنی سسرال میں بھی نہیں چلتی، اسکا جیٹھ اسکے کہنے پر استعفیٰ دینے سے انکار کردے ایسی نالائق خاتون ۔۔ زرتاج گل نے شدید تنقید کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے مریم نواز شریف پر تنقید کے نشتر برسا دیے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ مریم نواز جیسی نالائق خاتون کی اپنے سسرال میں نہیں چلتی ، یہ انتہائی بدزبان خاتون ہیں جو ہر وقت زہر اگلتی ہیں جسکی… Continue 23reading مریم باجی جیسی نالائق خاتون کی اپنی سسرال میں بھی نہیں چلتی، اسکا جیٹھ اسکے کہنے پر استعفیٰ دینے سے انکار کردے ایسی نالائق خاتون ۔۔ زرتاج گل نے شدید تنقید کر دی

حکومت نے سکولوں میں سردیوں کی چھٹیاں کم کردیں

datetime 5  جنوری‬‮  2021

حکومت نے سکولوں میں سردیوں کی چھٹیاں کم کردیں

پشاور( آن لائن ) خیبرپختونخواہ حکومت نے سرکاری ونجی اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کم کردیں۔خیبرپختونخواہ حکومت نے پہاڑی علاقوں کے سرکاری ونجی اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات 28 فروری سے کم کرکے 31 جنوری کردیں۔ عام طورپرپہاڑی سرد ترین علاقوں میں ہرسال یہ تعطیلات 24 دسمبرسے 28 یا 29 فروری تک ہوا… Continue 23reading حکومت نے سکولوں میں سردیوں کی چھٹیاں کم کردیں

وفاقی وزیر خسروبختیارکیخلاف آمدن سے زائد اثاثوںسے متعلق کیس ناقابل سماعت قرار

datetime 5  جنوری‬‮  2021

وفاقی وزیر خسروبختیارکیخلاف آمدن سے زائد اثاثوںسے متعلق کیس ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )وفاقی وزیر خسرو بختیار اور ہاشم جواں بخت کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق کیس ناقابل سماعت قرار ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خسروبختیاراور ہاشم جواں بخت کیخلاف آمدن سے زائداثاثوں سے متعلق کیس کو ناقابل سماعت قراردیدیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان… Continue 23reading وفاقی وزیر خسروبختیارکیخلاف آمدن سے زائد اثاثوںسے متعلق کیس ناقابل سماعت قرار

پنجاب پولیس کی خاتون ایس پی اپنے محکمے کیخلاف بول پڑیں، اہم انکشافات

datetime 5  جنوری‬‮  2021

پنجاب پولیس کی خاتون ایس پی اپنے محکمے کیخلاف بول پڑیں، اہم انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب پولیس کی خاتون ایس پی عائشہ بٹ اپنے ہی محکمے کیخلاف بول پڑیں، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں ایس پی عائشہ بٹ کا کہنا ہے کہ ذاتی پسند ناپسند پر ٹرانسفر اور پوسٹنگ محکموں کو برباد کر رہی ہے، پسند نا پسند کی بنیاد پر افسروں کا… Continue 23reading پنجاب پولیس کی خاتون ایس پی اپنے محکمے کیخلاف بول پڑیں، اہم انکشافات

25لاکھ لوگوں کو اسلام آباد لانے کا اعلان پی ڈی ایم نے طبل جنگ بجا دیا

datetime 5  جنوری‬‮  2021

25لاکھ لوگوں کو اسلام آباد لانے کا اعلان پی ڈی ایم نے طبل جنگ بجا دیا

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام کے سینیٹر مولانا عبد الغفور حیدری نے کہاہے کہ 19جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرے کے حوالے سے حکمت عملی طے کرلی ہے ،عمران خان کی بات مودی کی جیت اور 3 حصوں میں کشمیر کو تقسیم کرنے کا فارمولا سب کے سامنے ہے ، پانچ… Continue 23reading 25لاکھ لوگوں کو اسلام آباد لانے کا اعلان پی ڈی ایم نے طبل جنگ بجا دیا

ٹرمپ نے عمران خان کو واضح کر دیا تھاکہ کشمیر بھارت کے حوالے کر دیا گیا تم نے شور مچانا ہے نا جنگ کی طرف جانا ہے ، اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے پاکستان میں ہوم ورک ہو رہا ہے، حیران کن دعویٰ

datetime 5  جنوری‬‮  2021

ٹرمپ نے عمران خان کو واضح کر دیا تھاکہ کشمیر بھارت کے حوالے کر دیا گیا تم نے شور مچانا ہے نا جنگ کی طرف جانا ہے ، اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے پاکستان میں ہوم ورک ہو رہا ہے، حیران کن دعویٰ

اسلام آباد(این این آئی) جمعیت علمائے اسلام کے سینیٹر مولانا عبد الغفور حیدری نے کہاہے کہاسلام آباد سمیت 5 فروری کو کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے ہونگے ۔ انہوںنے کہاکہ پی ڈی ایم جماعتوں سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ مل کر یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے ،ہمارے… Continue 23reading ٹرمپ نے عمران خان کو واضح کر دیا تھاکہ کشمیر بھارت کے حوالے کر دیا گیا تم نے شور مچانا ہے نا جنگ کی طرف جانا ہے ، اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے پاکستان میں ہوم ورک ہو رہا ہے، حیران کن دعویٰ

نئے سال کے آغاز میں ہی چینی کی قیمتیں بے لگام حکومتی دعوئوں کی قلعی کھل گئی

datetime 5  جنوری‬‮  2021

نئے سال کے آغاز میں ہی چینی کی قیمتیں بے لگام حکومتی دعوئوں کی قلعی کھل گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دسمبر کے وسط میں 2800روپے من والی چینی 18دن بعد ہی 580روپے مہنگی ہو کر 3380روپے تک چلی گئی ہے۔روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی شائع خبر کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد کے جڑواں شہروں میں چینی کی قیمتیں بے لگام ہو گئیں۔ وسط دسمبر میں 70روپے کلو ایکس ملز ریٹ والی چینی… Continue 23reading نئے سال کے آغاز میں ہی چینی کی قیمتیں بے لگام حکومتی دعوئوں کی قلعی کھل گئی

ن لیگ نے عوام کو خوشخبری سنادی ، حیران کن دعویٰ

datetime 5  جنوری‬‮  2021

ن لیگ نے عوام کو خوشخبری سنادی ، حیران کن دعویٰ

لاہور(این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ یہ حکومت نواز شریف اور شہباز شریف کے بنائے ہوئے موٹر ویز ہی آباد نہیں کر سکی ، کچھ لوگ چلتی مشینوں کے پرزے کھول دیتے ہیں ، موجودہ حکمرانوںنے ایسا ہی کیا ہے چلتے پاکستان کے ساتھ… Continue 23reading ن لیگ نے عوام کو خوشخبری سنادی ، حیران کن دعویٰ