سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ 101برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
اد بئی (این این آئی)سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ زرین مشرف دبئی میں انتقال کرگئیں۔زرین مشرف کے انتقال کی تصدیق ان کے اہلخانہ نے کردی ہے۔پرویز مشرف کی والدہ بیگم زرین مشرف 1920 میں لکھنو میں پیدا ہوئی تھیں۔سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ اْن کے ساتھ دبئی میں مقیم تھیں۔ اہلخانہ کا کہنا… Continue 23reading سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ 101برس کی عمر میں انتقال کر گئیں