شوکت ترین نے عمران خان کی ٹیم میں اہم ذمے داری قبول کر لی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)ماہر اقتصادیات سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کو معاون خصوصی یا مشیر خزانہ بنانے جانےکا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ اہم حکومتی شخصیت نے شوکت ترین سے رابطہ کرکے مشیر خزانہ کے عہدے کی پیشکش کی ہے اور شوکت ترین نے بطور مشیر خزانہ کام کرنےکی حامی بھرلی ہے۔قبل ازیں… Continue 23reading شوکت ترین نے عمران خان کی ٹیم میں اہم ذمے داری قبول کر لی




































