ملائیشیا میں توابھی صرف ایک طیارہ ہی تحویل میں لیا گیا ہے، ابھی مزید کتنے طیاروں کو پکڑا جاسکتا ہے؟ ایسا دعویٰ کہ پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اینکر پرسن ریحان طارق نے انکشاف کیا ہے کہ آئندہ چند روز کے دوران قومی ایئر لائن پی آئی اے کے مزید 10 طیاروں کو تحویل میں لیا جاسکتا ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیا کہ پی آئی اے کا صرف ایک طیارہ ضبط… Continue 23reading ملائیشیا میں توابھی صرف ایک طیارہ ہی تحویل میں لیا گیا ہے، ابھی مزید کتنے طیاروں کو پکڑا جاسکتا ہے؟ ایسا دعویٰ کہ پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں