ڈیفنس میں امیر زادی نےدکاندار کو تشدد کا نشانہ بنا دیا ، ویڈیو وائرل
لاہور( این این آئی)ای چالان کا میسج موصول نہ ہونے پر خاتون نے دکاندار کو تشدد کا نشانہ بناڈالا، خاتون نے چھڑی سے دکاندار عظیم مارا اس کے علاوہ لیپ ٹاپ اور موبائل فونز بھی توڑ دئیے۔ڈیفنس کے علاقے میں نامعلوم خاتون کا بیٹا موبائل شاپ پر چالان جمع کروانے آیا تھا، آن لائن چالان… Continue 23reading ڈیفنس میں امیر زادی نےدکاندار کو تشدد کا نشانہ بنا دیا ، ویڈیو وائرل