جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

پشاور کی مقامی عدالت نے 7 سال کی بچی سے زیادتی کے مجرم کو سزائے موت سنادی

datetime 13  مارچ‬‮  2021 |

پشاو ر(این این آئی)پشاور کی مقامی عدالت نے 7 سال کی بچی سے زیادتی کے مجرم کو سزائے موت سنادی۔پشاور کی چائلڈ پروٹیکشن کورٹ نے سزائے موت کا فیصلہ سنایا اور مجرم سعید کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت سنائی۔ عدالت نے مجرم پر ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔ خیال رہے کہ مجرم سعید نے 2019 میں معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…