سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری،حکومت کا تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کیلئے اہم فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ پر غور شروع کردیا نجی ٹی وی کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ کا جائزہ لینے کیلئے پے اینڈ پنشن کمیٹی کا اہم اجلاس جمعرات کو طلب کرلیا گیا ہے۔ اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن… Continue 23reading سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری،حکومت کا تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کیلئے اہم فیصلہ