جمعرات‬‮ ، 04 دسمبر‬‮ 2025 

سینٹ انتخاب سے قبل خواتین اراکین کو فنڈز دینا وزیراعظم عمران خان کو مہنگا پڑ گیا، الیکشن کمیشن نے اہم قدم اٹھا لیا

datetime 6  مارچ‬‮  2021

سینٹ انتخاب سے قبل خواتین اراکین کو فنڈز دینا وزیراعظم عمران خان کو مہنگا پڑ گیا، الیکشن کمیشن نے اہم قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کو سینٹ انتخابات سے قبل خواتین اراکین کو فنڈز دینا مہنگا پڑ گیا، الیکشن کمیشن نے فنڈز دینے کا نوٹس لیتے ہوئے ان کے خلاف پیپلز پارٹی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی، سماعت 11 مارچ کو ہوگی۔یہ درخواست نیئر بخاری نے دی تھی، دوسری جانب مسلم… Continue 23reading سینٹ انتخاب سے قبل خواتین اراکین کو فنڈز دینا وزیراعظم عمران خان کو مہنگا پڑ گیا، الیکشن کمیشن نے اہم قدم اٹھا لیا

آپ کو جیت مبار ک ہو  بڑی سیاسی جماعت نے چیئرمین سینٹ کیلئے یوسف رضا گیلانی کی حمایت کا اعلان کر دیا 

datetime 6  مارچ‬‮  2021

آپ کو جیت مبار ک ہو  بڑی سیاسی جماعت نے چیئرمین سینٹ کیلئے یوسف رضا گیلانی کی حمایت کا اعلان کر دیا 

اسلام آباد (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے پی ڈی ایم کے مشترکہ نو منتخب سینیٹر یوسف رضا گیلانی کو فون کیا ہے اور انہیں جیت پر مبارکباد پیش کی ہے ،دونوں رہنمائوں کے درمیان ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔سراج الحق نے  سید یوسف… Continue 23reading آپ کو جیت مبار ک ہو  بڑی سیاسی جماعت نے چیئرمین سینٹ کیلئے یوسف رضا گیلانی کی حمایت کا اعلان کر دیا 

الیکشن کمیشن کے بیان کے بعد وزیراعظم سے باضاطہ طور پر معافی مانگنے کا مطالبہ

datetime 6  مارچ‬‮  2021

الیکشن کمیشن کے بیان کے بعد وزیراعظم سے باضاطہ طور پر معافی مانگنے کا مطالبہ

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن بارے وزیراعظم کے غیر زمہ دارانہ بیان پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے ردعمل میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا بیان آئینی ادارے پر دبائو ڈالنا تھا وزیراعظم کا بیان قابل تشویش ہے۔… Continue 23reading الیکشن کمیشن کے بیان کے بعد وزیراعظم سے باضاطہ طور پر معافی مانگنے کا مطالبہ

وزیراعلیٰ عثمان بزدار اہم مشن پر اسلام آباد ،اراکین قومی اسمبلی سے مسلسل رابطے

datetime 6  مارچ‬‮  2021

وزیراعلیٰ عثمان بزدار اہم مشن پر اسلام آباد ،اراکین قومی اسمبلی سے مسلسل رابطے

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سیاسی صورتحال کے تناظراہم مشن پر اسلام آباد میں ہیں اوروزیراعلیٰ عثمان بزدار اراکین قومی اسمبلی سے مسلسل رابطے میں ہیں۔گزشتہ دو روزکے دوران وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے سیاسی رابطے تیز کردیئے ہیں ۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں اراکین قومی اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدار اہم مشن پر اسلام آباد ،اراکین قومی اسمبلی سے مسلسل رابطے

حکومتی اتحادی رکن سینیٹر ہدایت اللہ خان کا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن لڑنے کا اعلان

datetime 6  مارچ‬‮  2021

حکومتی اتحادی رکن سینیٹر ہدایت اللہ خان کا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن لڑنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)حکومتی اتحادی رکن اور فاٹا سے سینیٹر ہدایت اللہ خان نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومتی اتحادی رکن اور فاٹا سے سینیٹر ہدایت اللہ خان نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سابق فاٹا کے… Continue 23reading حکومتی اتحادی رکن سینیٹر ہدایت اللہ خان کا ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن لڑنے کا اعلان

عمران صاحب اْدھار کا اقتدار اور کرائے کا اعتماد اپنا نہیں ہوتا

datetime 6  مارچ‬‮  2021

عمران صاحب اْدھار کا اقتدار اور کرائے کا اعتماد اپنا نہیں ہوتا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب اْدھار کا اقتدار اور کرائے کا اعتماد اپنا نہیں ہوتا ،جمہوریت کو جتنا نقصان آپ جیسے ووٹ چوروں نے پہنچایا ہے تاریخ میں مثال نہیں ملتی،پارلیمنٹ کے ارکان کو جبر، دھونس، دھاندلی اور دبائو سے اپنا غلام… Continue 23reading عمران صاحب اْدھار کا اقتدار اور کرائے کا اعتماد اپنا نہیں ہوتا

پولیس کے 2 افسران ارب پتی بن گئے، اثاثوں کا سراغ لگا لیاگیا، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 5  مارچ‬‮  2021

پولیس کے 2 افسران ارب پتی بن گئے، اثاثوں کا سراغ لگا لیاگیا، تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی (این این آئی)شہرقائد میں پولیس کے ارب پتی 2 افسران کے خلاف قومی احتساب بیورو نے تحقیقات کا آغاز کردیا، نیب نے تین ارب روپے اثاثوں کا سراغ لگایا ہے۔ذرایع کا کہنا ہے کہ نیب کی جانب سے سابق تھانیدار بھائیوں کے خلاف زائد اثاثے بنانے پر تحقیقات شروع کردی گئی۔ اسماعیل لاشاری اور… Continue 23reading پولیس کے 2 افسران ارب پتی بن گئے، اثاثوں کا سراغ لگا لیاگیا، تہلکہ خیز دعویٰ

عمران خان کو اپنا ووٹ بھی کاسٹ کرنا نہیں آتا ہے، انہیں یہ بھی معلوم نہیں بیلٹ کیا ہوتا ہے،اکثریت کھونے کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 5  مارچ‬‮  2021

عمران خان کو اپنا ووٹ بھی کاسٹ کرنا نہیں آتا ہے، انہیں یہ بھی معلوم نہیں بیلٹ کیا ہوتا ہے،اکثریت کھونے کا تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران نیازی اکثریت کھوچکے ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ صدر کو لگا وزیر اعظم اعتماد کھوچکا ہے تو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کیا۔شازیہ مری نے کہا کہ عمران نیازی نے کہا تھا… Continue 23reading عمران خان کو اپنا ووٹ بھی کاسٹ کرنا نہیں آتا ہے، انہیں یہ بھی معلوم نہیں بیلٹ کیا ہوتا ہے،اکثریت کھونے کا تہلکہ خیز دعویٰ

وزیراعظم پہلے 16اراکین کوباہر نکالیں پھر اعتماد کا ووٹ لیں ،لیگی رہنما نے حیرت انگیز بات کر دی

datetime 5  مارچ‬‮  2021

وزیراعظم پہلے 16اراکین کوباہر نکالیں پھر اعتماد کا ووٹ لیں ،لیگی رہنما نے حیرت انگیز بات کر دی

اسلام آباد(آن لائن)مریم نواز کے ترجمان محمدزبیر نے کہا ہے کہ بقول وزیراعظم16اراکین سینیٹ الیکشن میں بکے تو پہلے عمران خان ان کو باہر نکالیں پھر اعتماد کا ووٹ دیں ،اب اگر انہی سے اعتماد کا ووٹ لیتے ہیں تو صاف و شفاف انتخابات اور بکائو مال کیخلاف کارروائی کا بیانیہ دفن ہوجاتا ہے، اعتماد… Continue 23reading وزیراعظم پہلے 16اراکین کوباہر نکالیں پھر اعتماد کا ووٹ لیں ،لیگی رہنما نے حیرت انگیز بات کر دی