سینٹ الیکشن، اپوزیشن جماعتوں نے استعفوں سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آئن لائن )پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ کی اتحادی جماعتوں نے سینٹ الیکشن قبل مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پشاور میں اجلاس ہوا جس میں تمام اتحادی پارٹیز نے متفقہ رائے دی ہے کہ… Continue 23reading سینٹ الیکشن، اپوزیشن جماعتوں نے استعفوں سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا