حکومت کی براڈ شیٹ پر عدالتی فیصلے کو عوام کے سامنے لانے کی تیاری
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ براڈ شیٹ معاملے میں جو ادائیگی کی گئی وہ ماضی میں کی گئیں ڈیلز اور دئیے گئے این آر اوز کی قیمت ہے،دستاویز پبلک کئے بغیر شفافیت نہیں آسکتی،نواز شریف کی ایون فیلڈ پراپرٹی کی مد میں براڈشیٹ کوحصہ… Continue 23reading حکومت کی براڈ شیٹ پر عدالتی فیصلے کو عوام کے سامنے لانے کی تیاری