جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

محمد اعجاز الحق کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے

datetime 14  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ ضیاء کے صدر سابق وفاقی وزیر محمد اعجاز الحق کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے اس حوالے سے محمد اعجاز الحق نے بتایا کہ میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا اور میں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ۔واضح رہے کہ محمد اعجازالحق اپنے

انتخابی حلقہ میں مختلف وفود سے ملاقاتیں کرتے رہے اور شادی بیاہ سمیت متعدد تقریبات میں شریک ہوتے رہے، اس دوران طبیعت ناساز ہونے پر انہوں نے کورونا ٹیسٹ کروایا جو مثبت آیا ، محمد اعجازالحق نے دوست احباب سے اپیل کی کہ ان کی صحت یابی کے لئے خصوصی دعا کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…