ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

پی ڈی ایم نے راولپنڈی کا رخ کرنے کا فیصلہ کر لیا، احتجاجی جلسے کی تاریخ کا اعلان کر دیا

datetime 19  جنوری‬‮  2021

پی ڈی ایم نے راولپنڈی کا رخ کرنے کا فیصلہ کر لیا، احتجاجی جلسے کی تاریخ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر اور سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ منگل کو الیکشن کمیشن کے سامنے بھرپوراحتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا، فارن فنڈنگ پاکستانی تاریخ کا بڑا اسکینڈل ہے، جس کامرکزی ملزم عمران احمد نیازی ہے،فارن فنڈنگ سے سیاسی انتشار اورالیکشن میں دھاندلی کی گئی، عوام… Continue 23reading پی ڈی ایم نے راولپنڈی کا رخ کرنے کا فیصلہ کر لیا، احتجاجی جلسے کی تاریخ کا اعلان کر دیا

عیسائی فیملی کے آٹھ افراد نے اسلام قبول کر لیا

datetime 18  جنوری‬‮  2021

عیسائی فیملی کے آٹھ افراد نے اسلام قبول کر لیا

واہ کینٹ (آن لائن)واہ کینٹ کے معروف عالم دین مولانا عبدالمالک مجاہد خطیب جامع مسجد قباء اہلحدیث کے ہاتھ پر عیسائی فیملی کے آٹھ افراد نے عیسائیت کو چھوڑکر اسلام قبول کر لیا مولانا عبدالمالک مجاہدنے عیسائی فیملی کو کلمہ شہادت پڑھایا اس وقت مذکورہ مسجد میں بڑے رقت آمیز مناظر تھے نو مسلم فیملی… Continue 23reading عیسائی فیملی کے آٹھ افراد نے اسلام قبول کر لیا

بھارت پاکستان میں دہشتگردی کو ہوا دے رہا ،مودی نے یہ کام کرنے کیلئے خطرناک فوجی ایڈونچر کیا،وزیراعظم عمران خان کا عالمی برادری کو پیغام

datetime 18  جنوری‬‮  2021

بھارت پاکستان میں دہشتگردی کو ہوا دے رہا ،مودی نے یہ کام کرنے کیلئے خطرناک فوجی ایڈونچر کیا،وزیراعظم عمران خان کا عالمی برادری کو پیغام

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشتگردی کو ہوا دے رہا ہے،بھارتی صحافی کی حالیہ گفتگو سے بھارتی میڈیا اور مودی سرکارکا ناپاک گٹھ جوڑ بے نقاب ہوگیا، مودی نے انتخابات جیتنے کیلئے خطرناک فوجی ایڈونچر کیا، پاکستان نے ذمہ دارانہ رویئے اور بالاکوٹ پر مناسب جواب… Continue 23reading بھارت پاکستان میں دہشتگردی کو ہوا دے رہا ،مودی نے یہ کام کرنے کیلئے خطرناک فوجی ایڈونچر کیا،وزیراعظم عمران خان کا عالمی برادری کو پیغام

غیر ملکی قرضوں، مہنگائی کے سونامی سے عوام کی جیبوں پرہرماہ کھربوں روپے کا ڈاکا ، وفاقی حکومت کیخلاف عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا گیا

datetime 18  جنوری‬‮  2021

غیر ملکی قرضوں، مہنگائی کے سونامی سے عوام کی جیبوں پرہرماہ کھربوں روپے کا ڈاکا ، وفاقی حکومت کیخلاف عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا گیا

کراچی (آن لائن ) وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہونے ماہانہ پٹرول مہنگا کرنے کے معاملے پر وفاقی حکومت کے خلاف عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کردیا. صوبائی وزیر زراعت اسماعیل راہونے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ 6 ماہ میں پٹرول 34 روپے مہنگا کرکے حکومت نے 13 کھرب روپے کمائے، عوام پر تیل… Continue 23reading غیر ملکی قرضوں، مہنگائی کے سونامی سے عوام کی جیبوں پرہرماہ کھربوں روپے کا ڈاکا ، وفاقی حکومت کیخلاف عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا گیا

نواز شریف کی ایون فیلڈ پراپرٹی کی مد میں براڈشیٹ کوحصہ دیا گیا،تہلکہ خیز انکشافات

datetime 18  جنوری‬‮  2021

نواز شریف کی ایون فیلڈ پراپرٹی کی مد میں براڈشیٹ کوحصہ دیا گیا،تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ براڈ شیٹ معاملے میں جو ادائیگی کی گئی وہ ماضی میں کی گئیں ڈیلز اور دئیے گئے این آر اوز کی قیمت ہے،دستاویز پبلک کئے بغیر شفافیت نہیں آسکتی،نواز شریف کی ایون فیلڈ پراپرٹی کی مد میں براڈشیٹ کوحصہ… Continue 23reading نواز شریف کی ایون فیلڈ پراپرٹی کی مد میں براڈشیٹ کوحصہ دیا گیا،تہلکہ خیز انکشافات

حکومت نے قبضہ مافیا اوران کے سرپرستوں کا جڑ سے خاتمہ کرنے کے لیے پولیس کو فری ہینڈ دیدیا

datetime 18  جنوری‬‮  2021

حکومت نے قبضہ مافیا اوران کے سرپرستوں کا جڑ سے خاتمہ کرنے کے لیے پولیس کو فری ہینڈ دیدیا

لاہور( این این آئی) پنجاب حکومت نے بااثر قبضہ مافیا اوران کے سرپرستوں کا جڑ سے خاتمہ کرنے کے لیے پولیس کو فری ہینڈ دیدیا ،پولیس نے ایل ڈی اے ، ریونیو ، ایف بی آر سمیت مختلف اداروں سے ملزمان کا ریکارڈ مانگ لیا ۔ بتایا گیاہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے حالیہ… Continue 23reading حکومت نے قبضہ مافیا اوران کے سرپرستوں کا جڑ سے خاتمہ کرنے کے لیے پولیس کو فری ہینڈ دیدیا

تحریک انصاف نے بیرون ملک کمپنیاں بنائیں اور پاکستان دشمن لابیز بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ حاصل کی،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 18  جنوری‬‮  2021

تحریک انصاف نے بیرون ملک کمپنیاں بنائیں اور پاکستان دشمن لابیز بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ حاصل کی،تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کی درخواست ایک جھوٹی ایف آئی آر سے زیادہ نہیں، تحریک انصاف نے بیرون ملک کمپنیاں بنائی اور پاکستان دشمن لابیز بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ حاصل کی،پاکستان کی تاریخ کا فارن فنڈنگ کیس… Continue 23reading تحریک انصاف نے بیرون ملک کمپنیاں بنائیں اور پاکستان دشمن لابیز بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ حاصل کی،تہلکہ خیز دعویٰ

علی زیدی، عامر لیاقت سمیت ملک بھر سے 154 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل

datetime 18  جنوری‬‮  2021

علی زیدی، عامر لیاقت سمیت ملک بھر سے 154 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کروانے پروفاقی وزیر فواد چوہدری، علی زیدی، عامر لیاقت اور خالد مقبول صدیقی سمیت 154 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی۔الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے 3، قومی اسمبلی کے 48، پنجاب اسمبلی کے 52 اراکین ،سندھ اسمبلی کے 19، کے پی اسمبلی… Continue 23reading علی زیدی، عامر لیاقت سمیت ملک بھر سے 154 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل

پہلی بار کسی کو ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ

datetime 18  جنوری‬‮  2021

پہلی بار کسی کو ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کو ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے، کسی کو پہلی دفعہ ریڈ زون میں آنے کی اجازت دی جارہی ہے ،راولپنڈی ،اسلام آباد 15 دسمبر سے ہائی الرٹ ہے ،کسی کو ڈرا نہیں… Continue 23reading پہلی بار کسی کو ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت دینے کا فیصلہ