ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

لاہور ہائیکورٹ کے سینئر جج نے استعفیٰ دیدیا

datetime 19  جنوری‬‮  2021

لاہور ہائیکورٹ کے سینئر جج نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عبدالعزیز نے استعفیٰ دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس عبدالعزیزنے ذاتی وجوہات کی بنیاد پراستعفیٰ دیاہے، استعفے میں جسٹس عبدالعزیزکا کہناتھا کہ چیف جسٹس قاسم خان سے کوئی اختلاف نہیں ،والدہ بیمار ہیں اس لیے مزید فرائض ادا نہیں کر سکتا ۔جسٹس چوہدری عبدالعزیزسنیارٹی لسٹ میں 33… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ کے سینئر جج نے استعفیٰ دیدیا

فردوس شمیم نقوی کے استعفے کا معاملہ، پی ٹی آئی رہنما نے وزیر اعظم عمران خان کا واٹس ایپ پیغام لیک کردیا

datetime 19  جنوری‬‮  2021

فردوس شمیم نقوی کے استعفے کا معاملہ، پی ٹی آئی رہنما نے وزیر اعظم عمران خان کا واٹس ایپ پیغام لیک کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) فردوس شمیم نقوی کی جانب سے سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے عہدے سے استعفے کے بعد تحریک انصاف کے ارکان ایک دوسرے کے خلاف میدان میں آگئے ہیں۔ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کا معاملہ تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات کو مزید ہوا دےرہا ہے۔ نجی… Continue 23reading فردوس شمیم نقوی کے استعفے کا معاملہ، پی ٹی آئی رہنما نے وزیر اعظم عمران خان کا واٹس ایپ پیغام لیک کردیا

”گزشتہ حکومت نے جان بوجھ کر ڈالر سستا رکھا” وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا الزام

datetime 19  جنوری‬‮  2021

”گزشتہ حکومت نے جان بوجھ کر ڈالر سستا رکھا” وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا الزام

اسلام آباد (اے پی پی)وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت کو مہنگائی ورثہ میں ملی ہے، ٹھیک ہونے میں وقت لگے گا، ماضی میں جان بوجھ کر ایسی پالیسیاں بنائی گئیں جن کی وجہ سے برآمدات نہیں بڑھ سکیں۔ بحرانی کیفیت سے نکلنے کے لئے سخت فیصلے کرنا پڑے۔ حکومتی… Continue 23reading ”گزشتہ حکومت نے جان بوجھ کر ڈالر سستا رکھا” وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا الزام

’’شيخ رشيد بکواس کرتے ہيں اور ان کی بکواس کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہيں‘‘عبد الغفور حیدری نےبڑا الزام عائد کر دیا

datetime 19  جنوری‬‮  2021

’’شيخ رشيد بکواس کرتے ہيں اور ان کی بکواس کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہيں‘‘عبد الغفور حیدری نےبڑا الزام عائد کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )جے یو آئی (ف)کے سینئر رہنما عبد الغفور حیدر نے حکومت پر تمام راستے بند کرنے کا الزام عائد کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر رہنما عبد الغفور حیدری نے شیخ رشید کے مدرسے کے بچوں کو روکنے کے بیان پر کہا ہے کہ ’’ شیخ رشید احمد… Continue 23reading ’’شيخ رشيد بکواس کرتے ہيں اور ان کی بکواس کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہيں‘‘عبد الغفور حیدری نےبڑا الزام عائد کر دیا

محکمہ موسمیات نے کراچی میں کڑاکے کی سردی کی پیشگوئی کردی

datetime 19  جنوری‬‮  2021

محکمہ موسمیات نے کراچی میں کڑاکے کی سردی کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد،لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )محکمہ موسمیات نے کراچی میں کڑاکے کی سردی کی پیشگوئی کردی۔ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق 23 جنوری کو ملک کے شمالی حصے پر مغربی سسٹم اثرانداز ہوسکتا ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافے کی توقع ہے۔ مغربی سسٹم کے باعث کراچی میں بھی تین سے چار… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے کراچی میں کڑاکے کی سردی کی پیشگوئی کردی

’’یہ بازو میرے آزمائے ہوئے ہیں‘‘ مولانا فضل الرحمن کا شیخ رشید کو چیلنج، ہر رکاوٹ کواکھاڑ پھینکنے کا اعلان

datetime 19  جنوری‬‮  2021

’’یہ بازو میرے آزمائے ہوئے ہیں‘‘ مولانا فضل الرحمن کا شیخ رشید کو چیلنج، ہر رکاوٹ کواکھاڑ پھینکنے کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آئن لائن )پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو چیلنج دیدیا ۔تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی طاقت کا بخوبی اندازہ ہے ، راستے میں آنے والی ہر رکاوٹ کا اکھاڑ پھینکیں گے ۔ یہ بازو میرے… Continue 23reading ’’یہ بازو میرے آزمائے ہوئے ہیں‘‘ مولانا فضل الرحمن کا شیخ رشید کو چیلنج، ہر رکاوٹ کواکھاڑ پھینکنے کا اعلان

نیب نے نواز شریف کی تمام جائیداد قرق کر دی

datetime 19  جنوری‬‮  2021

نیب نے نواز شریف کی تمام جائیداد قرق کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )نیب نےپلاٹ الاٹمنٹ اسکینڈل میں نواز شریف کی پاکستان میں تمام جائیداد قرق کرکے رپورٹ احتساب عدالت میں پیش کردی۔احتساب عدالت نے غیر قانون پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 28 جنوری کی تاریخ مقرر کردی… Continue 23reading نیب نے نواز شریف کی تمام جائیداد قرق کر دی

پی ڈی ا یم کا الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج وزیر داخلہ شیخ رشید بھی فرنٹ لائن پر آگئے

datetime 19  جنوری‬‮  2021

پی ڈی ا یم کا الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج وزیر داخلہ شیخ رشید بھی فرنٹ لائن پر آگئے

اسلام آباد (آن لائن)الیکشن کمیشن کے باہر ہی ڈی ایم کے احتجاج کے پیش نظر حالات کو مانیٹر کرنے کے لیے وزارت داخلہ میں مانیٹرنگ سیل قائم کیا گیا ،وزیر داخلہ اور سیکرٹری داخلہ تمام تر صورت حال کا خود جائزہ لیتے رہے،منگل کو وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر… Continue 23reading پی ڈی ا یم کا الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج وزیر داخلہ شیخ رشید بھی فرنٹ لائن پر آگئے

وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون کو ایک بار پھر سرد موسم میں گرم کر دیا گیا

datetime 19  جنوری‬‮  2021

وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون کو ایک بار پھر سرد موسم میں گرم کر دیا گیا

اسلام آباد (آن لائن، این این آئی )وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون کو ایک بار پھر سرد موسم میں گرم کر دیا گیاہے،ملک کی گیارہ جماعتیں ایک جماعت کے خلاف ملک کے آئینی ادارے کے خلاف سراپا احتجاج ہو گئے ہیں ،اس موقع پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کی حفاظت کے لیے پنجاب رینجرز سمیت… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون کو ایک بار پھر سرد موسم میں گرم کر دیا گیا