پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی طالبہ نے اے سی سی اے کے امتحان میں اعلیٰ کارکردگی سے ملک کا نام روشن کر دیا

datetime 11  فروری‬‮  2021

پاکستانی طالبہ نے اے سی سی اے کے امتحان میں اعلیٰ کارکردگی سے ملک کا نام روشن کر دیا

کراچی (این این آئی)پاکستانی طْلَبہ،ایسوسی ایشن آف چارٹرڈسرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس(اے سی سی اے)کے گلوبل پروفیشنل اکاؤنٹنسی کے امتحانات میں، اعلیٰ کارکردگی کے ذریعے ملک کا نام روشن کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔لاہور سے تعلق رکھنے والی اے سی سی اے کی طالبہ مسماۃ زارا نعیم کو،دسمبر، 2020ء میں منعقد ہونے والے، اے سی سی… Continue 23reading پاکستانی طالبہ نے اے سی سی اے کے امتحان میں اعلیٰ کارکردگی سے ملک کا نام روشن کر دیا

عائشہ گلالئی کی طویل عرصے بعد واپسی، عمران خان پر تنقید مہنگی پڑ گئی

datetime 11  فروری‬‮  2021

عائشہ گلالئی کی طویل عرصے بعد واپسی، عمران خان پر تنقید مہنگی پڑ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رکن عائشہ گلالئی کی طویل عرصے بعد واپسی، انہوں نے سرکاری ملازمین کے مظاہرے میں شرکت کی اور کہا کہ سرکاری ملازمین چھوٹی سی تنخواہ پر ساری زندگی اس ملک کی خدمت کرتے ہیں اب آپ مزید ان پر ظلم کرنا چاہتے ہیں، میں حکومت سے… Continue 23reading عائشہ گلالئی کی طویل عرصے بعد واپسی، عمران خان پر تنقید مہنگی پڑ گئی

سرگودھا میں سوتیلے بہن بھائی کے درمیان محبت، نکاح کر لیا، بیٹے اور بیٹی کے خلاف والد نے مقدمہ درج کرا دیا

datetime 11  فروری‬‮  2021

سرگودھا میں سوتیلے بہن بھائی کے درمیان محبت، نکاح کر لیا، بیٹے اور بیٹی کے خلاف والد نے مقدمہ درج کرا دیا

سرگودھا (مانیٹرنگ + این این آئی) سوتیلے بہن بھائی کو آپس میں محبت ہو گئی، دونوں نے شادی کر لی، دونوں کا والد ایک ہے۔ اس واقعہ پر بیٹے اور بیٹی کے خلاف باپ نے مقدمہ درج کروا دیا ہے، اس مقدمے میں نکاح خوا، گواہوں سمیت دس افراد کو شامل کیا گیا ہے۔ صوبے… Continue 23reading سرگودھا میں سوتیلے بہن بھائی کے درمیان محبت، نکاح کر لیا، بیٹے اور بیٹی کے خلاف والد نے مقدمہ درج کرا دیا

فخر امام اور عابدہ حسین نے بیٹی صغریٰ امام کو سینیٹر بنوانے کیلئے لابنگ شروع کردی، عمران خان کو قریبی رفقاء نے خبردار کر دیا

datetime 11  فروری‬‮  2021

فخر امام اور عابدہ حسین نے بیٹی صغریٰ امام کو سینیٹر بنوانے کیلئے لابنگ شروع کردی، عمران خان کو قریبی رفقاء نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ+ آن لائن) وفاقی وزیر خوراک وزراعت سید فخر امام نے اپنی بیٹی سیدہ صغری امام کو سینیٹر بنوانے کیلئے لابنگ شروع کردی ہے اور عمران خان کو منانے کے لئے کوششیں تیز کردیں، دوسری جانب وزیراعظم کو ان کے قریبی رفقاء نے بتایا ہے کہ جھنگ کا یہ خاندان ہر حکمران کا… Continue 23reading فخر امام اور عابدہ حسین نے بیٹی صغریٰ امام کو سینیٹر بنوانے کیلئے لابنگ شروع کردی، عمران خان کو قریبی رفقاء نے خبردار کر دیا

پولیس اہلکاروں کا بھی تنخواہیں بڑھانے کیلئے احتجاج کا فیصلہ

datetime 11  فروری‬‮  2021

پولیس اہلکاروں کا بھی تنخواہیں بڑھانے کیلئے احتجاج کا فیصلہ

کراچی (این این آئی) سندھ پولیس کے اہلکاروں و دیگر نے اسکیل ا پ گریڈ نہ کرنے کیخلاف اسلام آباد میں وفاقی حکومت کے ملازمین کی طرز پر احتجاج کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سپاہی، ہیڈ کانسٹیبل اور اے ایس آئی پولیس اسٹاف کا احتجاج کے حوالے سے اتفاق اور رابطے تیز… Continue 23reading پولیس اہلکاروں کا بھی تنخواہیں بڑھانے کیلئے احتجاج کا فیصلہ

لاہور، مسجد کا گنبد گر گیا، 3 افراد ہلاک، 10 زخمی

datetime 11  فروری‬‮  2021

لاہور، مسجد کا گنبد گر گیا، 3 افراد ہلاک، 10 زخمی

لاہور(این این آئی) مناواں کے قریب الحفیظ گارڈن میں زیر تعمیر مسجد کا گنبد گرنے سے 3افراد جاں بحق جبکہ9افراد زخمی ہوگئے۔ بتایایا ہے کہ مناواں کے قریب الحفیظ گارڈن میں زیر تعمیر مسجد کا گنبد گر گیا جس کے نتیجہ میں 3افراد جاں بحق جبکہ 9افرادشدید زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی امدادی… Continue 23reading لاہور، مسجد کا گنبد گر گیا، 3 افراد ہلاک، 10 زخمی

متروکہ وقف املاک بورڈ نے جیو میپنگ سے گمشدہ جائیدادوں کا سراغ لگا لیا

datetime 11  فروری‬‮  2021

متروکہ وقف املاک بورڈ نے جیو میپنگ سے گمشدہ جائیدادوں کا سراغ لگا لیا

لاہو ر(این این آئی)متروکہ وقف املاک بورڈ نے جیو میپنگ سے گمشدہ جائیدادوں کا سراغ لگا لیا، کرائے کی مد میں 32 لاکھ روپے وصول کر لیے جبکہ ڈیفالٹرز سے اراضی واگزار کرانے کیلئے آپریشن کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق متروکہ وقف املاک بورڈ کی گمنام جائیدادوں کا سراغ لگانے کیلئے کمیٹی قائم کی… Continue 23reading متروکہ وقف املاک بورڈ نے جیو میپنگ سے گمشدہ جائیدادوں کا سراغ لگا لیا

خواجہ سعد رفیق اور خواجہ احمد حسان میں صلح

datetime 11  فروری‬‮  2021

خواجہ سعد رفیق اور خواجہ احمد حسان میں صلح

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف نے پارٹی کے سینئر رہنمائوں خواجہ سعد رفیق اور خواجہ احمد حسان میں صلح کرادی ۔مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر خواجہ احمد حسان اور سعد رفیق بھی کمرہ عدالت پہنچے ۔ سعد رفیق… Continue 23reading خواجہ سعد رفیق اور خواجہ احمد حسان میں صلح

5سالہ بچے کی باپ کی بجائے ماں کے نام سے پکارے جانے کی استدعا، فیملی کورٹ نے زبردست فیصلہ سنادیا

datetime 11  فروری‬‮  2021

5سالہ بچے کی باپ کی بجائے ماں کے نام سے پکارے جانے کی استدعا، فیملی کورٹ نے زبردست فیصلہ سنادیا

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں پانچ سالہ بچے کی باپ کی بجائے ماں کے نام سے پکارے جانے کی استدعا پر فیملی کورٹ نے باپ کی حصول بچہ کے لئے درخواست خارج کر دی۔زرائع کے مطابق فیملی کورٹ کے جج شکیل احمد کو تنویر احمد کو مطلقہ بیوی سے بچہ دلا پانے کی درخواست دائر کی… Continue 23reading 5سالہ بچے کی باپ کی بجائے ماں کے نام سے پکارے جانے کی استدعا، فیملی کورٹ نے زبردست فیصلہ سنادیا