براڈ شیٹ سے متعلق لندن کورٹ کے فیصلے میں نیا اسکینڈل سامنے آ گیا، ثالثی عدالت نے تمام ذمے داری نیب پر ڈال دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )براڈ شیٹ سے متعلق کورٹ کےفیصلے میں نیا انکشاف سامنے آیا ہے ،ثالثی عدالت نے تمام ذمہ داری نیب پر ڈال دی ہے ۔ نجی ٹی وی جیو کے مطابق رپورٹ کے مطابق نیب نے جان بوجھ کر براڈ شیٹ کو مالی نقصان پہنچانے کیلئے سازش کی ہے ،… Continue 23reading براڈ شیٹ سے متعلق لندن کورٹ کے فیصلے میں نیا اسکینڈل سامنے آ گیا، ثالثی عدالت نے تمام ذمے داری نیب پر ڈال دی