جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

شہباز شریف وزیراعظم اور چوہدری نثار وزیراعلیٰ ہوں گے، شہباز شریف اور چوہدری نثار کے درمیان ملاقات کا انکشاف

datetime 8  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز شریف وزیراعظم اور چوہدری نثار وزیراعلیٰ ہوں گے، اس بات کا دعویٰ معروف صحافی ہارون رشید نے کیا، انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار اور شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، ہارون رشید نے کہاکہ اگر معاملہ شہباز شریف کی حکومت بنانے کی جانب جاتا ہے تو چوہدری نثار بھی اس میں شامل ہو جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار کے بغیر شہباز شریف ایک قدم نہیں چلتے۔شہباز شریف سیاسی طور پر ہمیشہ چوہدری نثار پر انحصار کرتے ہیں۔

معروف صحافی نے کہا کہ شہباز شریف کی خواہش ہو گی کہ اگر لندن کے دورے میں معاملات آگے بڑھتے ہیں تو اگلے وزیر اعلیٰ چوہدری نثار ہوں۔انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار کی بھی خواہش ہوگی کہ شہباز شریف وزیراعظم بن جائیں۔معروف صحافی نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ اگر شہباز شریف وزیراعظم بن جاتے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ چوہدری نثار پریکٹیکلی وزیراعلیٰہوں گے۔معروف صحافی ہارون رشید نے شہباز شریف اور چوہدری نثار کی ملاقات کی انتہائی اہم قراردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…