مریم اورنگزیب اور عظمی بخاری کو کندھا مارنے کی عادت ہے ، ہمارے رکن اسمبلی کندھا مار کر انہوں نے گرایا تھا ،وفاقی وزیر مملکت زرتاج گل کا حیران کن دعویٰ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )وزیر مملکت برائے ماحولیات زرتاج گل وزیر کا مریم اورنگزیب پر پی ٹی آئی کارکنوں کے حملے سے متعلق لاعلمی کا اظہار ۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک سوال پر زرتاج گل کا کہنا تھا کہ میں نے جب ایسی کوئی ویڈیو دیکھی ہی نہیں تو مذمت کس بات… Continue 23reading مریم اورنگزیب اور عظمی بخاری کو کندھا مارنے کی عادت ہے ، ہمارے رکن اسمبلی کندھا مار کر انہوں نے گرایا تھا ،وفاقی وزیر مملکت زرتاج گل کا حیران کن دعویٰ































