بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نے اپنی ہی حکومت کے اہم فیصلے کی مخالفت کر دی

datetime 10  جنوری‬‮  2021

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نے اپنی ہی حکومت کے اہم فیصلے کی مخالفت کر دی

لاہور(آن لائن)پی ٹی آئی رہنما حامد خان نے سینیٹ انتخابات شو آف ہینڈ کے ذریعے کروانے کی مخالفت کردی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حامد خان نے کہاہے کہ آئین کی شقوں کے تحت اوپن بیلٹنگ نہیں ہو سکتی،ملک کی کوئی بھی عدالت اوپن بیلٹنگ کا حکم نہیں دی سکتی، آئین کی شقیں خفیہ… Continue 23reading پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نے اپنی ہی حکومت کے اہم فیصلے کی مخالفت کر دی

بیچارہ غریب جائے تو جائے کہاں؟ واسا نے پانی کے بلوں میں بھاری اضافہ کردیا

datetime 10  جنوری‬‮  2021

بیچارہ غریب جائے تو جائے کہاں؟ واسا نے پانی کے بلوں میں بھاری اضافہ کردیا

راولپنڈی (این این آئی)واسا راولپنڈی نے پانی کے بل 167 روپے سے بڑھا کر 241 روپے کر دیئے ،پانی کا بل 96 روپے سے بڑھا کر 147 جبکہ سیوریج 49 روپے سے بڑھا کر 74 روپے ماہانہ کردیا گیا،اضافی چارجز 17 روپے سے بڑھا کر 24 روپے کر دیئے گئے ،گزشتہ برس کے دوران شہر… Continue 23reading بیچارہ غریب جائے تو جائے کہاں؟ واسا نے پانی کے بلوں میں بھاری اضافہ کردیا

مچھ واقعہ سے متعلق دھرنا منتظمین اور حکومت کے مابین تحریری معاہدے کی تفصیلات منظر عام پر آگئی

datetime 10  جنوری‬‮  2021

مچھ واقعہ سے متعلق دھرنا منتظمین اور حکومت کے مابین تحریری معاہدے کی تفصیلات منظر عام پر آگئی

کوئٹہ(آن لائن)مچھ واقعہ سے متعلق دھرنا منتظمین اور حکومت کے مابین تحریری معاہدے کی تفصیلات منظرِ عام پر آگئی ہیں،6نکاتی معاہدے کے تحت مچھ واقعہ کی تحقیقات کیلئے وزیرداخلہ کی سربراہی میں خصوصی کمیشن ،غفلت برتنے پر آفیسران کے خلاف کارروائی ،ہزارہ برادری سے متعلق سیکورٹی کیلئے نیا پلان ،لواحقین کو روزگار کی فراہمی سمیت… Continue 23reading مچھ واقعہ سے متعلق دھرنا منتظمین اور حکومت کے مابین تحریری معاہدے کی تفصیلات منظر عام پر آگئی

طلبہ پر یونیفارم پہننا لازمی، لڑکیوں کو میک اپ کرکے یا جینز شرٹ پہن کر یونیورسٹی آنے کی اجازت نہیں ہوگی، یونیورسٹی میں لڑکوں پر بھی بڑی پابندی عائد

datetime 10  جنوری‬‮  2021

طلبہ پر یونیفارم پہننا لازمی، لڑکیوں کو میک اپ کرکے یا جینز شرٹ پہن کر یونیورسٹی آنے کی اجازت نہیں ہوگی، یونیورسٹی میں لڑکوں پر بھی بڑی پابندی عائد

صوابی(مانیٹرنگ +این این آئی) ہزارہ یونیورسٹی نے طلبہ و طالبات کے لئے ضابطہ اخلاق جاری کیا ہے، یونیورسٹی کے اعلامیے کے مطابق اسکارف، برقعہ اور دوپٹہ طالبات کے یونیفارم کا لازمی حصہ ہو گا ، طالبات پر یونیورسٹی کے اندر میک اپ، جیولری اور کھلے بال رکھنے پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے، طالبات… Continue 23reading طلبہ پر یونیفارم پہننا لازمی، لڑکیوں کو میک اپ کرکے یا جینز شرٹ پہن کر یونیورسٹی آنے کی اجازت نہیں ہوگی، یونیورسٹی میں لڑکوں پر بھی بڑی پابندی عائد

پولیس موبائل بزرگ شہری پر چڑھ دوڑیپیٹی بھائیوں کے خلاف پولیس کا رپورٹ درج کرنے سے انکار

datetime 10  جنوری‬‮  2021

پولیس موبائل بزرگ شہری پر چڑھ دوڑیپیٹی بھائیوں کے خلاف پولیس کا رپورٹ درج کرنے سے انکار

ٹنڈوالہ یار(این این آئی)ٹنڈوالہ یار تھانہ اے سیکشن کی پولیس موبائل بزرگ شہری پر چڑھ دوڑی۔ پیٹی بھائیوں کے خلاف پولیس کا رپورٹ درج کرنے سے انکار کالرو برادری کا بزرگ کے ہمراہ پریس کلب کے سامنے احتجاج پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی کی ۔  بعد ازاں پولیس کے خلاف پریس کلب میں  پریس… Continue 23reading پولیس موبائل بزرگ شہری پر چڑھ دوڑیپیٹی بھائیوں کے خلاف پولیس کا رپورٹ درج کرنے سے انکار

تربیلا پاور ہاؤس کے تین یونٹس چلا دئے گئے’بجلی بحالی شروع ہوگئی

datetime 10  جنوری‬‮  2021

تربیلا پاور ہاؤس کے تین یونٹس چلا دئے گئے’بجلی بحالی شروع ہوگئی

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر شہروں میں بجلی بحال کر دی گئی ہے۔ترجمان این ٹی ڈی سی کے مطابق ملک میں 500 اور 220 کے وی گرڈ اسٹیشنز سے بجلی بحال ہو گئی ہے۔این ٹی ڈی سی کے ترجمان کے… Continue 23reading تربیلا پاور ہاؤس کے تین یونٹس چلا دئے گئے’بجلی بحالی شروع ہوگئی

ملک کے تمام بجلی گھربند ہوگئے’ فریکوئنسی اچانک 50سے 0 پر آنے سے بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا

datetime 10  جنوری‬‮  2021

ملک کے تمام بجلی گھربند ہوگئے’ فریکوئنسی اچانک 50سے 0 پر آنے سے بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا

اسلام آباد /کراچی/پشاور/کوئٹہ/لاہور(این این آئی) ملک میں ہونے والے بجلی بریک ڈاؤن سے پوری ٹراننسمیشن، 22 ہزار میگا واٹ کی ترسیل اور تقسیم کا نظام ٹرپ کرگیا اور سندھ، پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے شہروں اور علاقوں میں تاریکی چھاگئی۔ ادھر نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) کے ایک عہدیدار نے بتایا… Continue 23reading ملک کے تمام بجلی گھربند ہوگئے’ فریکوئنسی اچانک 50سے 0 پر آنے سے بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا

ملک بھر میں بجلی کی بندش، بجلی کے نیشنل کنٹرول سسٹم پر ہائی الرٹ

datetime 10  جنوری‬‮  2021

ملک بھر میں بجلی کی بندش، بجلی کے نیشنل کنٹرول سسٹم پر ہائی الرٹ

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان میں بجلی کی فراہمی تاحال مکمل بحال نہیں ہوسکی۔بجلی کی عدم فراہمی سے موبائل فون نیٹ ورک بھی متاثر ہیں اور بڑے شہروں میں پانی کی سپلائی بھی معطل ہے۔لاہور میں بجلی کی بندش سے  اورنج لائن ٹرین کا آپریشن بھی متاثر ہوا اور کچھ دیر کیلئے معطل کرنا… Continue 23reading ملک بھر میں بجلی کی بندش، بجلی کے نیشنل کنٹرول سسٹم پر ہائی الرٹ

بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، پاکستان اندھیرے میں ڈوب گیا

datetime 10  جنوری‬‮  2021

بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، پاکستان اندھیرے میں ڈوب گیا

اسلام آباد /کراچی/پشاور/کوئٹہ/لاہور(این این آئی) بجلی بریک ڈاؤن سے پوری ٹراننسمیشن، 22 ہزار میگا واٹ کی ترسیل اور تقسیم کا نظام ٹرپ کرگیا اور سندھ، پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے شہروں اور علاقوں میں تاریکی چھاگئی۔ادھر نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ خرابی کے باعث کمپنی… Continue 23reading بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، پاکستان اندھیرے میں ڈوب گیا