ضمنی انتخابات کی تیاریاں، فوج کو پولنگ اسٹیشن کے اندر تعینات نہ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے 8 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے دوران آمن و آمان برقرار رکھنے کیلئے پاک فوج کی تعیناتی کا فیصلہ کر لیا ہے،فوج پولنگ سٹیشنز کے باہر ڈیوٹی دے گی جبکہ پولنگ سٹیشنز کے اندر سیکورٹی کی ذمہ داری پولیس کی ہوگی،وفاقی حکومت کو جلد… Continue 23reading ضمنی انتخابات کی تیاریاں، فوج کو پولنگ اسٹیشن کے اندر تعینات نہ کرنے کا فیصلہ