پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

خرم لغاری کے علاوہ 5 حکومتی ارکان سینٹ الیکشن سے قبل حکومت سے علیحدہ ہو جائیں گے، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 11  فروری‬‮  2021

خرم لغاری کے علاوہ 5 حکومتی ارکان سینٹ الیکشن سے قبل حکومت سے علیحدہ ہو جائیں گے، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہو ر(این این آئی) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ مانگے تانگے کی حکومت کا شیرازہ بکھرنے کا وقت آگیا ہے،مسلم لیگ(ن)میں فاورڈ بلاک کے خواب دیکھنے والوں کی اپنی جماعت میں فاورڈ بلاک بننے جارہا ہے۔ اپنے بیا ن میں انہوں نے کہاکہ خرم لغاری نے پانچ مزید حکومتی… Continue 23reading خرم لغاری کے علاوہ 5 حکومتی ارکان سینٹ الیکشن سے قبل حکومت سے علیحدہ ہو جائیں گے، تہلکہ خیز دعویٰ

سینٹ الیکشن میں کسی کو ووٹ نہیں دیں گے، پی ٹی آئی کے باغی رکن اسمبلی خرم لغاری کا اعلان

datetime 11  فروری‬‮  2021

سینٹ الیکشن میں کسی کو ووٹ نہیں دیں گے، پی ٹی آئی کے باغی رکن اسمبلی خرم لغاری کا اعلان

مظفر گڑھ (این این آئی)مظفر گڑھ سے تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا، ان کا کہنا ہے کہ سینٹ الیکشن میں کسی کو ووٹ نہیں دیں گے تاکہ بے وفائی کا تاثر نہ جائے۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading سینٹ الیکشن میں کسی کو ووٹ نہیں دیں گے، پی ٹی آئی کے باغی رکن اسمبلی خرم لغاری کا اعلان

حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہیں فوراً بڑھانے کا فیصلہ

datetime 11  فروری‬‮  2021

حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہیں فوراً بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزارت خزانہ نے گریڈ ایک سے گریڈ 19 تک کے ملازمین کو ایڈہاک ریلیف دینے کا اعلان کردیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد ایڈہاک… Continue 23reading حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہیں فوراً بڑھانے کا فیصلہ

پاکستان کی جانب سے رقم کی عدم ادائیگی، براڈ شیٹ نے وکلاء کو پاکستانی اثاثے ضبط کرنے کی ہدایت کر دی

datetime 11  فروری‬‮  2021

پاکستان کی جانب سے رقم کی عدم ادائیگی، براڈ شیٹ نے وکلاء کو پاکستانی اثاثے ضبط کرنے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کی فرم براڈ شیٹ نے وکلاء کو پاکستانی اثاثے ضبط کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں، میڈیا ذرائع کے مطابق براڈ شیٹ کو رقم کی ادائیگی نہ ہونے پر برطانوی فرم نے اپنے وکلاء کو پاکستانی اثاثے ضبط کرنے کی نئی ہدایات جاری کر دی ہیں، یہ احکامات براڈ شیٹ… Continue 23reading پاکستان کی جانب سے رقم کی عدم ادائیگی، براڈ شیٹ نے وکلاء کو پاکستانی اثاثے ضبط کرنے کی ہدایت کر دی

چیف جسٹس نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو وزیراعظم کے خلاف مقدمات سننے سے روک دیا

datetime 11  فروری‬‮  2021

چیف جسٹس نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو وزیراعظم کے خلاف مقدمات سننے سے روک دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ +این این آئی) سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو وزیر اعظم عمران خان کے خلاف مقدمات سننے سے روک دیا۔ وزیر اعظم ترقیاتی فنڈز کیس کا تحریری فیصلے میں چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ انصاف کے تقاضوں اور غیر جانبداری کے پیش نظر وزیر… Continue 23reading چیف جسٹس نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو وزیراعظم کے خلاف مقدمات سننے سے روک دیا

آپ ہمارے بہت وفادار ہیں، نواز شریف نے مسلسل پانچویں مرتبہ اہم شخصیت کو سینٹ کا ٹکٹ جاری کر دیا

datetime 11  فروری‬‮  2021

آپ ہمارے بہت وفادار ہیں، نواز شریف نے مسلسل پانچویں مرتبہ اہم شخصیت کو سینٹ کا ٹکٹ جاری کر دیا

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ انتخابات میں جنرل سیٹ پر اپنی دیرینہ اتحادی جماعت مرکزی جمعیت اہلحدیث کے سربراہ پروفیسر ساجد میر کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری کر دیا۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے لندن سے ٹیلیفون پر پروفیسر ساجد میر کو ٹکٹ کے اجراء کی اطلاع دی۔مسلم… Continue 23reading آپ ہمارے بہت وفادار ہیں، نواز شریف نے مسلسل پانچویں مرتبہ اہم شخصیت کو سینٹ کا ٹکٹ جاری کر دیا

آپ کو کچھ صبر کرنا چاہیے تھا، ملازمین کے احتجاج کے دوران شدید آنسو گیس کی شیلنگ اور جھڑپ پر معذرت کر لی گئی

datetime 11  فروری‬‮  2021

آپ کو کچھ صبر کرنا چاہیے تھا، ملازمین کے احتجاج کے دوران شدید آنسو گیس کی شیلنگ اور جھڑپ پر معذرت کر لی گئی

اسلام آباد ( آن لائن )حکومت اور تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے کے خلاف احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین کے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں جس میں ایک سے 19 گریڈ کے وفاقی ملازمین کو 25 فیصد ایڈہاک ریلیف دینے، ملازمین کے خلاف مقدمات واپس لینے اور گرفتار افراد کو رہا کرنے کا اعلان کیا گیا… Continue 23reading آپ کو کچھ صبر کرنا چاہیے تھا، ملازمین کے احتجاج کے دوران شدید آنسو گیس کی شیلنگ اور جھڑپ پر معذرت کر لی گئی

بے روزگار افراد کیلئے بڑی خوشخبری، سرکاری محکموں میں ہزاروں ملازمتوں کا اعلان

datetime 11  فروری‬‮  2021

بے روزگار افراد کیلئے بڑی خوشخبری، سرکاری محکموں میں ہزاروں ملازمتوں کا اعلان

کراچی(آن لائن)سندھ حکومت نے مختلف سرکاری محکموں میں ہزاروں ملازمتیں دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ بھرتیاں تعلیم،صحت،ثقافت، بہبود آبادی،زراعت اور ایکسائز کے شعبوں میں کی جائیں گی اس حوالے سے نوکری کے خواہشمند امیدواروں سے3مارچ2021ء تک درخواستیں طلب کر لی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے مختلف سرکاری محکموں میں ملازمتیں دینے… Continue 23reading بے روزگار افراد کیلئے بڑی خوشخبری، سرکاری محکموں میں ہزاروں ملازمتوں کا اعلان

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کیخلاف بغاوت کا امکان، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 11  فروری‬‮  2021

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کیخلاف بغاوت کا امکان، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کیخلاف بغاوت کا امکان،اہم وزراء نے جام کمال سے منہ موڑ لیا،بلوچستان میں اہم سیاسی تبدیلی کا امکان ہے،متعدد وزراء اور ارکان اسمبلی نے اہم اجلاسوں میں شرکت سے معذرت کرلی ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کو اہم سیاسی طوفان کا سامنا کرنا پڑ سکتا… Continue 23reading وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کیخلاف بغاوت کا امکان، تہلکہ خیز انکشاف