پولیس موبائل خدمت مرکز،رواں ہفتے کا شیڈول جاری
لاہور (آن لائن)ایس ایس پی آپریشنز لاہوراحسن سیف اللہ نے کہا ہے کہ لاہور پولیس شہریوں کے گھروں کی دہلیزپر خدمات کی فراہمی کاتسلسل برقرار رکھے ہوئے ہے۔پولیس موبائل خدمت مرکزشہر کے مختلف مقامات پر مقررہ اوقات میں فرائض انجام دے رہا ہے۔ شہری اورپولیس خدمت مراکز کا عملہ کورونا ایس او پیز کی پاسداری… Continue 23reading پولیس موبائل خدمت مرکز،رواں ہفتے کا شیڈول جاری