بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

ضمنی انتخابات میں کونسی پارٹی کلین بولڈ ہو گی ،کی جانب سے سرکاری افسران پر دبائو، حیران کن دعویٰ

datetime 11  جنوری‬‮  2021

ضمنی انتخابات میں کونسی پارٹی کلین بولڈ ہو گی ،کی جانب سے سرکاری افسران پر دبائو، حیران کن دعویٰ

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے ضمنی انتخابات میں حکومت کی جانب سے سرکاری افسران پر دبائو ڈالنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ان انتخابات میں بھرپور حصہ لیں گے اور پہلے سے بڑی کامیابی حاصل کرینگے ،ضمنی انتخابات میں عوام اپنے ووٹ سے… Continue 23reading ضمنی انتخابات میں کونسی پارٹی کلین بولڈ ہو گی ،کی جانب سے سرکاری افسران پر دبائو، حیران کن دعویٰ

شریف خاندان کی بیرون ملک300 جائیدادوں کا انکشاف آصف زرداری اور پی ٹی آئی لیڈروں کی کتنی جائیدادیں ؟ سینئر صحافی کا دعویٰ

datetime 11  جنوری‬‮  2021

شریف خاندان کی بیرون ملک300 جائیدادوں کا انکشاف آصف زرداری اور پی ٹی آئی لیڈروں کی کتنی جائیدادیں ؟ سینئر صحافی کا دعویٰ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے براڈ شیٹ کمپنی کے چیف کیوے ماسوی کے بارے سوال پر انہوں نے کہا کہ نوازشریف جھوٹ نہیں بولتے بلکہ جب بولتے ہیں تو سرا سر جھوٹ بولتے ہیں،براڈ شیٹ ایک کمپنی ہے جو تحقیقات اور ریسرچ کرتی ہے… Continue 23reading شریف خاندان کی بیرون ملک300 جائیدادوں کا انکشاف آصف زرداری اور پی ٹی آئی لیڈروں کی کتنی جائیدادیں ؟ سینئر صحافی کا دعویٰ

پاکستان میں خونی انقلاب کی باتیں کون کروارہا ہے؟ میجر جنرل بابر افتخار نے حقائق بیان کر دیے

datetime 11  جنوری‬‮  2021

پاکستان میں خونی انقلاب کی باتیں کون کروارہا ہے؟ میجر جنرل بابر افتخار نے حقائق بیان کر دیے

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے ترجمان میجر بابر افتخار نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ پاکستان میں منظم دہشت گردوں کا کوئی اسٹرکچر موجود نہیں ،2020 میں ہی سیکیورٹی چیلنجز کے علاوہ ٹڈی دل اور کووڈ 19 جیسی وبا نے پاکستان کی معیشت اور خوراک کے تحفظ کو بھی خطرے میں ڈالے… Continue 23reading پاکستان میں خونی انقلاب کی باتیں کون کروارہا ہے؟ میجر جنرل بابر افتخار نے حقائق بیان کر دیے

نیب کا خواجہ سعد رفیق کیخلاف انکوائری بند کرنے کا فیصلہ

datetime 11  جنوری‬‮  2021

نیب کا خواجہ سعد رفیق کیخلاف انکوائری بند کرنے کا فیصلہ

لاہور( آن لائن )قومی احتساب بیورو نے مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے خلاف لوکو موٹیو انکوائری بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے تفصیلات میں نیب ذرائع کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ ڈی جی نیب لاہور کی جانب سے تفتیشی ٹیم کی انکوائری بند کرنے… Continue 23reading نیب کا خواجہ سعد رفیق کیخلاف انکوائری بند کرنے کا فیصلہ

”ہمت ہے تو پنڈی آکردکھائو” وزیرداخلہ شیخ رشیدکا پی ڈی ایم کو چیلنج

datetime 11  جنوری‬‮  2021

”ہمت ہے تو پنڈی آکردکھائو” وزیرداخلہ شیخ رشیدکا پی ڈی ایم کو چیلنج

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی زیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان پاکستان کی سیاست اور معیشت کو ٹھیک کریں گے ،عمران خان چوروں اور ڈاکوؤں سے مفاہمت کے بجائے حتساب کریں گے،پی ڈی ایم کی تحریک دم توڑ رہی ہے،یہ استعفے نہیں دیں گے ۔ سینیٹ اور ضمنی الیکشن میں… Continue 23reading ”ہمت ہے تو پنڈی آکردکھائو” وزیرداخلہ شیخ رشیدکا پی ڈی ایم کو چیلنج

کس معروف صحافی کی امریکہ اور لندن میں کروڑوں ڈالرز کی جائیدادیں ہیں؟ ہارون رشید کا حیران کن انکشاف

datetime 11  جنوری‬‮  2021

کس معروف صحافی کی امریکہ اور لندن میں کروڑوں ڈالرز کی جائیدادیں ہیں؟ ہارون رشید کا حیران کن انکشاف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے ان چند ملکوں میں سے ایک ہے جس میں نیشنل ٹرانسمیشن سسٹم ہے ،یعنی پورا ملک ایک ہی سسٹم میں ہے ، اس میں ایک خود کار نظام ہوتا ہے ،جیسے گھر میں بجلی چلی… Continue 23reading کس معروف صحافی کی امریکہ اور لندن میں کروڑوں ڈالرز کی جائیدادیں ہیں؟ ہارون رشید کا حیران کن انکشاف

لاہور میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کے قاتل کا پتہ چل گیا

datetime 11  جنوری‬‮  2021

لاہور میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کے قاتل کا پتہ چل گیا

لاہور (این این آئی) آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کے قتل کے حوالے سے پولیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس کے مطابق ڈرائیور محمد علی کے قاتل کی شناخت ہوگئی ہے اور مقتول کے ساتھ آخری رائیڈ لینے والا ہی اس کا قاتل نکلا۔پولیس حکام کے مطابق 5 جنوری کو لاہور… Continue 23reading لاہور میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کے قاتل کا پتہ چل گیا

منگھو پیر میں 13 سالہ لڑکے کے قتل کا معمہ حل ہو گیا 13 سالہ لڑکے کا قاتل اس کا اپنا کلاس فیلو ہی نکلا

datetime 11  جنوری‬‮  2021

منگھو پیر میں 13 سالہ لڑکے کے قتل کا معمہ حل ہو گیا 13 سالہ لڑکے کا قاتل اس کا اپنا کلاس فیلو ہی نکلا

کراچی( آن لائن )کراچی کے علاقہ منگھو پیر میں 13 سالہ لڑکے کے قتل کا معاملہ حل ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایا کہ 13 سالہ ارباز کو اس کے کلاس فیلو ارحم نے قتل کیا ، جسے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ قاتل ارحم نے اپنے… Continue 23reading منگھو پیر میں 13 سالہ لڑکے کے قتل کا معمہ حل ہو گیا 13 سالہ لڑکے کا قاتل اس کا اپنا کلاس فیلو ہی نکلا

کوروناکی پہلی لہر میں لاک ڈاؤن کے دوران پاکستان میں 1 کروڑ 70 لاکھ سے زائدگھرانوں کی آمدن متاثر ادارہ شماریات کی جاری کردہ رپورٹ میں اہم انکشافات

datetime 11  جنوری‬‮  2021

کوروناکی پہلی لہر میں لاک ڈاؤن کے دوران پاکستان میں 1 کروڑ 70 لاکھ سے زائدگھرانوں کی آمدن متاثر ادارہ شماریات کی جاری کردہ رپورٹ میں اہم انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عالمی وبا کوروناوائرس کی پہلی لہر میں لاک ڈاؤن کے دوران پاکستان میں 1 کروڑ 70 لاکھ سے زائد گھرانوں کی آمدن متاثر ہوئی۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے کوروناوائرس کے ‘سوشو اکنامک اثرات’ پر جاری… Continue 23reading کوروناکی پہلی لہر میں لاک ڈاؤن کے دوران پاکستان میں 1 کروڑ 70 لاکھ سے زائدگھرانوں کی آمدن متاثر ادارہ شماریات کی جاری کردہ رپورٹ میں اہم انکشافات