ضمنی انتخابات میں کونسی پارٹی کلین بولڈ ہو گی ،کی جانب سے سرکاری افسران پر دبائو، حیران کن دعویٰ
لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے ضمنی انتخابات میں حکومت کی جانب سے سرکاری افسران پر دبائو ڈالنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ان انتخابات میں بھرپور حصہ لیں گے اور پہلے سے بڑی کامیابی حاصل کرینگے ،ضمنی انتخابات میں عوام اپنے ووٹ سے… Continue 23reading ضمنی انتخابات میں کونسی پارٹی کلین بولڈ ہو گی ،کی جانب سے سرکاری افسران پر دبائو، حیران کن دعویٰ