ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

حکومت کو اسرائیل کی فرنچائز حکومت قرار دیدیا گیا

datetime 22  جنوری‬‮  2021

حکومت کو اسرائیل کی فرنچائز حکومت قرار دیدیا گیا

کراچی (این این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک الائنس کے رکن اور جمعیت علماء پاکستان کے جنرل سیکریٹری مولانا شاہ اویس نورانی نے کہا ہے کہ پاکستان پر چار جانب سے حملہ کیا جارہا ہے ۔پاکستان ہر مسلط موجودہ حکومت اسرائیل کی فرنچائز حکومت ہے۔ملک میں عقیدہ ختم نبوت سے لے کر تہذیب پر ہونے والے… Continue 23reading حکومت کو اسرائیل کی فرنچائز حکومت قرار دیدیا گیا

میں آپ کو جوابدہ نہیں ہوں، وزیراعلیٰ سندھ اور اہم وفاقی وزیر کے درمیان تلخ کلامی

datetime 22  جنوری‬‮  2021

میں آپ کو جوابدہ نہیں ہوں، وزیراعلیٰ سندھ اور اہم وفاقی وزیر کے درمیان تلخ کلامی

کراچی(این این آئی)کراچی ٹرانسفارمیشن پلان سے متعلق اجلاس میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر علی زیدی کے درمیان تلخ کلامی ہوئی تھی۔تفصیلات کے مطابق کراچی ٹرانسفارمیشن پلان سے متعلق اعلی سطح اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ اجلاس میں وزیراعلی سندھ اور علی زیدی کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ… Continue 23reading میں آپ کو جوابدہ نہیں ہوں، وزیراعلیٰ سندھ اور اہم وفاقی وزیر کے درمیان تلخ کلامی

حکومت نے اپوزیشن کو پارلیمنٹ میں لانے کیلئے نیب قوانین میں ترامیم کا دانہ ڈال دیا، بڑی پیشکش کر دی

datetime 22  جنوری‬‮  2021

حکومت نے اپوزیشن کو پارلیمنٹ میں لانے کیلئے نیب قوانین میں ترامیم کا دانہ ڈال دیا، بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد( آن لائن ) حکومت نے اپوزیشن کو پارلیمنٹ میں لانے کیلئے ایک مرتبہ پھر نیب قوانین میں ترامیم کا دانہ ڈال دیا ہے اور کہا ہے کہ اگر حکومت کے جاری کردہ نیب ترمیمی آرڈیننس پر اپوزیشن غور کرے تو پھر اس پر باضابطہ بات چیت ہوسکتی ہے ۔ اپوزیشن کے ذرائع نے… Continue 23reading حکومت نے اپوزیشن کو پارلیمنٹ میں لانے کیلئے نیب قوانین میں ترامیم کا دانہ ڈال دیا، بڑی پیشکش کر دی

مریم نواز کی مزید جائیدادیں سامنے آنے والی ہیں، مولانا فضل الرحمان سب سے زیادہ خسارے میں رہیں گے

datetime 22  جنوری‬‮  2021

مریم نواز کی مزید جائیدادیں سامنے آنے والی ہیں، مولانا فضل الرحمان سب سے زیادہ خسارے میں رہیں گے

کراچی(این این آئی)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس پانامہ ٹو بنے گا، مریم کی بہت ساری جائیدادیں نکل آئیں گی، وہ اس کیس کو اچھی طرح پڑھ لیں یا پڑھوالیں،مولانا فضل الرحمن میرے پیر بھائی ہیں، دعوت دیتے تو اسرائیل مردہ باد ریلی میں ضرور شریک ہوتا اس سے خطاب… Continue 23reading مریم نواز کی مزید جائیدادیں سامنے آنے والی ہیں، مولانا فضل الرحمان سب سے زیادہ خسارے میں رہیں گے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، نیشنل سیکیورٹی کے لئے آئی ایس آئی کی انتھک کوششوں کی تعریف

datetime 22  جنوری‬‮  2021

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، نیشنل سیکیورٹی کے لئے آئی ایس آئی کی انتھک کوششوں کی تعریف

راولپنڈی (آن لائن )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، نیشنل سیکیورٹی کے لئے آئی ایس آئی کی انتھک کوششوں کی تعریف، آئی ایس آئی کی پیشہ وارانہ تیاریوں پر اطمینان کا اظہارکیا ۔آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گذشتہ روز آئی… Continue 23reading آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، نیشنل سیکیورٹی کے لئے آئی ایس آئی کی انتھک کوششوں کی تعریف

فوج کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہیں، مولانا فضل الرحمان کا بڑا اعتراف

datetime 22  جنوری‬‮  2021

فوج کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہیں، مولانا فضل الرحمان کا بڑا اعتراف

کراچی(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ ہم نے آئین کی پاسداری کا حلف اٹھایا ہے، ہمیں الیکشن سے دور رکھنے کی کوشش کی گئی، یہ حکومت ایک ایجنڈے کے تحت لائی گئی ہے، فوج ایک ناگزیر ادارہ ہے، ہم ان… Continue 23reading فوج کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہیں، مولانا فضل الرحمان کا بڑا اعتراف

وزارت پٹرولیم بڑے صنعتکاروں اور تاجروں کے سامنے بے بس، کروڑوں کی ریکوری کرنے میں ناکام

datetime 21  جنوری‬‮  2021

وزارت پٹرولیم بڑے صنعتکاروں اور تاجروں کے سامنے بے بس، کروڑوں کی ریکوری کرنے میں ناکام

اسلام آباد(آن لائن )پبلک اکائونٹس کمیٹی میں انکشاف ہوا ہے کہ وزارت پٹرولیم مختلف صنعتکاروں اوور تاجروں سے 81ارب 80کروڑ روپے کی ریکوری کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا ہے ،جس پر پی اے سی نے حکومت کو ہدایت کی وہ گیس صارفین سے بقایا جات کی ریکوری کو بہتر بنائے،وزارت پٹرولیم نے بل ادا… Continue 23reading وزارت پٹرولیم بڑے صنعتکاروں اور تاجروں کے سامنے بے بس، کروڑوں کی ریکوری کرنے میں ناکام

محکمہ خوراک کی سنگین غفلت، گندم کی ہزاروں بوریاں خراب،قومی خزانے کو بھاری نقصان

datetime 21  جنوری‬‮  2021

محکمہ خوراک کی سنگین غفلت، گندم کی ہزاروں بوریاں خراب،قومی خزانے کو بھاری نقصان

نوشہروفیروز(این این آئی) سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں محکمہ خوراک کے افسران کی غفلت سامنے آئی ہے، جس کے باعث قومی خزانے کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ملک بھر میں چینی کے ساتھ ساتھ گندم کی قیمتوں میں روز بروز اضافہ دیکھا جارہا ہے، ایسے میں صوبہ سندھ میں سرکاری گوداموں میں موجود گندم… Continue 23reading محکمہ خوراک کی سنگین غفلت، گندم کی ہزاروں بوریاں خراب،قومی خزانے کو بھاری نقصان

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے دورہ ساہیوال پر شاہ خرچیاں ،اخراجات کی حیرت انگیز تفصیلات

datetime 21  جنوری‬‮  2021

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے دورہ ساہیوال پر شاہ خرچیاں ،اخراجات کی حیرت انگیز تفصیلات

سا ہیوال(آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کے دورہ ساہیوال پر شاہ خرچیاں ایک کروڑ32لاکھ روپے کے اخراجات ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ کی 19جنوری کی شام کو سر کٹ ہائوس میں آمد پروزیر اعلی کی طرف سے ان کے 50 مہمانوں کے کھانے کا انتظام کرنے کا حکم ملا جب رات کو کھانا… Continue 23reading وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے دورہ ساہیوال پر شاہ خرچیاں ،اخراجات کی حیرت انگیز تفصیلات