’’چینی کی قیمت میں مزید اضافہ۔۔۔ ‘‘ پی ٹی آئی سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی کا اہم انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر پی ٹی آئی رہنما و رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ گنے کی قیمت بڑھی ہے تو چینی کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگا ۔انہوں نےکہاہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹ موومٹ بنی تو اپوزیشن اور ہمارے بیچ خلاء پیدا ہو گیا… Continue 23reading ’’چینی کی قیمت میں مزید اضافہ۔۔۔ ‘‘ پی ٹی آئی سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی کا اہم انکشاف