سلیکٹرز یا اسٹیبلشمنٹ کا لفظ استعمال کریں،مولانا اور زرداری کا مشورہ،نواز شریف کا حیرت انگیز جواب
اسلام آباد (آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے پی ڈی ایم کے جلسو ں میں اپنے خطاب پر غیر اعلانیہ پابندی لگانے پر خاموش احتجاج کیا ہے تاہم مصلحتاً وہ سرعام اس حوالے سے بات نہیں کررہے البتہ مریم نواز کے بنوں اور مالاکنڈ کے جلسوں میں نہ جانے کی بڑی… Continue 23reading سلیکٹرز یا اسٹیبلشمنٹ کا لفظ استعمال کریں،مولانا اور زرداری کا مشورہ،نواز شریف کا حیرت انگیز جواب