کشمالہ طارق کو کروڑوں کی ادائیگی، خواجہ آصف مہربان؟ نیب نے کشمالہ طارق کو ادائیگیوں کے شواہد حاصل کر لیے
اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ(ن) کے رہنما سابق وزیرخارجہ خواجہ آصف نے کشمالہ طارق کے اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے کی غیر قانونی ادائیگیاں کیں،نیب نے اہم دستاویزات حاصل کرلیں۔نجی ٹی وی رپورٹس کے مطابق نیب نے کشمالہ طارق کو ادائیگیوں کے شواہد حاصل کر لیے، خواجہ آصف نے کشمالہ طارق کے اکاؤنٹ میں 12کروڑ روپے منتقل… Continue 23reading کشمالہ طارق کو کروڑوں کی ادائیگی، خواجہ آصف مہربان؟ نیب نے کشمالہ طارق کو ادائیگیوں کے شواہد حاصل کر لیے