سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں25 فیصد اضافے سے قومی خزانے پراربوں کا اضافی بوجھ پڑنے کا انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے سے قومی خزانے پر 40 ارب روپے کا اضافی بوجھ بڑے گا ۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں25 فیصد اضافے سے قومی خزانے پراربوں کا اضافی بوجھ پڑنے کا انکشاف