چیئرمین سینٹ کون بنے گا ،وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اہم پیش گوئی کردی
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے اعتماد کے ووٹ سے اپوزیشن کی سیاست ٹھپ ہوگئی مزیدکثرچیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں پوری کردیں گے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پنے پیغام میں انہو ںنے کہا کہ وزیراعظم عمران خان پر 178 ممبران اسمبلی کے بھرپور… Continue 23reading چیئرمین سینٹ کون بنے گا ،وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اہم پیش گوئی کردی






























