ڈی آئی خان میں قبروں سے لاشیں غائب ہونا شروع اہل علاقہ نے قبرستان پر پہرہ دینا شروع کر دیا
ڈی آئی خان ( آن لائن )ڈی آئی خان میں تھانہ ڈیرہ ٹاؤن کی حدود میں واقع علاقہ کورائے کے قبرستان سے متعدد مردے غائب ہوگئے۔جس کے بعد علاقہ مکینوں نے تشویشناک صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے قبرستانوں میں پہرے دینا شروع کر دیے ہیں ۔ پولیس کے مطابق ہر دوسرے دن قبرکھود کے مردہ غائب… Continue 23reading ڈی آئی خان میں قبروں سے لاشیں غائب ہونا شروع اہل علاقہ نے قبرستان پر پہرہ دینا شروع کر دیا